صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 45
45 كتاب الحج 2053{65} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا 2053: معاذ بن عبد الرحمان بن عثمان التیمی اپنے يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي والد سے روایت کرتے ہیں کہ ہم حضرت طلحہ بن عبید مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ عَنْ مُعَاذِ بْنِ عَبْدِ اللہ کے ساتھ تھے ہم احرام کی حالت میں تھے ان کے الرَّحْمَنِ بْنِ عُثْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كُنَّا لئے ایک پرندہ ( کا گوشت ) تحصۂ پیش کیا گیا جبکہ مَعَ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ وَنَحْنُ حُرُمٌ فَاهْدِيَ حضرت طلح سوئے ہوئے تھے۔ہم میں سے بعض نے لَهُ طَيْرٌ وَطَلْحَةُ رَاقِدٌ فَمِنَّا مَنْ أَكَلَ وَمِنَّا مَنْ کھا لیا اور بعض نے احتیاط کی۔جب حضرت طلحہ بیدار تَوَرَّعَ فَلَمَّا اسْتَيْقَظَ طَلْحَةُ وَفَّقَ مَنْ أَكَلَهُ ہوئے تو جنہوں نے وہ پرندہ کھایا تھا ان کو انہوں نے وَقَالَ أَكَلْنَاهُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ درست قرار دیا اور کہا ہم نے یہ رسول اللہ مے کے وَسَلَّمَ [2860] ساتھ بھی کھایا تھا۔[9]9: باب مَا يَنْدَبُ لِلْمُحْرم وَغَيْره قَتَلَهُ مِنَ الدَّوَاب فِي الْحَقِّ وَالْحَرَم باب : محرم اور غیر محرم کیلئے حرم اور حرم سے باہر جن جانوروں سے قتل کی اجازت ہے 2054(66) حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدِ الْأَيْلِيُّ 2054 نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ صلى وَأَحْمَدُ بْنُ عِيسَى قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْب فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے أَخْبَرَنِي مَحْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ ہوئے سنا چار چیزیں سب کی سب ہی ایذاء رساں سَمِعْتُ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ مِقْسَم يَقُولُ سَمِعْتُ میں خواہ وہ حرم میں ہوں یا حرم سے باہر ہوں قتل کی الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ يَقُولُ سَمِعْتُ عَائِشَةَ جاسکتی ہیں! چیل کوا، چوہیا اور کاٹنے والا کتا۔راوی زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَقُولُ کہتے ہیں میں نے قاسم سے کہا۔آپ کی سانپ کے سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بارہ میں کیا رائے ہے؟ انہوں نے کہا وہ بھی اپنی يَقُولُ أَرْبَعُ كُلُهُنَّ فَاسِقٌ يُقْتَلْنَ فِي الْحِلّ ذلت کے ساتھ مارا جائے گا۔:2053 تخریج نسائى مناسك الحج ما يجوز للمحرم أكله من الصيد 2817 :2054 اطراف مسلم كتاب الحج باب ما يندب للمحرم وغيره قتله من الدواب في الحل والحرم 2055، 2056 ، 2057 = 2065 2064 2063 2062 2061 2060 2059۔2058