صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 42 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 42

سحیح مسلم جلد ششم 42 كتاب الحج اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَاجًا وَخَرَجْنَا مَعَهُ قَالَ میں حضرت ابو قتادة " بھی تھے۔آپ نے فرمایا تم فَصَرَفَ مِنْ أَصْحَابه فيهِمْ أَبُو قَتَادَةَ فَقَالَ ساحلِ سمندر کی راہ لو یہاں تک کہ تم مجھ سے آملو۔خُذُوا سَاحِلَ الْبَحْرِ حَتَّى تَلْقَوْنِي قَالَ وہ (راوی) کہتے ہیں انہوں نے ساحل سمندر کا صلى الله فَأَخَذُوا سَاحِلَ الْبَحْرِ فَلَمَّا الصَّرَفُوا قِبَلَ راستہ لیا جب وہ رسول اللہ علہ سے الگ ہوئے تو رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحْرَمُوا سب نے احرام باندھا ہوا تھا سوائے حضرت ابو قتادۃ كُلُّهُمْ إِلَّا أَبَا قَتَادَةَ فَإِنَّهُ لَمْ يُحْرِمْ فَبَيْنَمَا هُمْ کے انہوں نے احرام نہیں باندھا تھا۔جب وہ يَسِيرُونَ إِذْ رَأَوْا حُمُرَ وَحْشِ فَحَمَلَ عَلَيْهَا جارہے تھے انہوں نے گورخر دیکھے۔حضرت ابوقتادة أَبُو قَتَادَةَ فَعَقَرَ مِنْهَا أَتَانًا فَتَزَلُوا فَأَكَلُوا مِنْ نے ان پر حملہ کیا اور ان میں سے ایک مادہ کو شکار کر لَحْمِهَا قَالَ فَقَالُوا أَكَلْنَا لَحْمًا وَنَحْنُ لیا۔پھر وہ (صحابہ) اترے اور اس کے گوشت میں مُحْرِمُونَ قَالَ فَحَمَلُوا مَا بَقِيَ مِنْ لَحْمِ سے کھایا۔راوی کہتے ہیں پھر انہوں نے کہا کہ ہم نے الْأَتَان فَلَمَّا أَتَوْا رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ گوشت کھا لیا حالانکہ ہم محرم تھے۔راوی کہتے ہیں وَسَلَّمَ قَالُوا يَا رَسُولَ الله إِنَّا كُنَّا أَحْرَمُنَا پھر انہوں نے اس مادہ جانور کا باقی گوشت ساتھ لیا۔وَكَانَ أَبُو قَتَادَةَ لَمْ يُحْرِمْ فَرَأَيْنَا حُمُرَ جب وہ رسول اللہ علے کے پاس آئے۔انہوں نے ﷺ وَحْشِ فَحَمَلَ عَلَيْهَا أَبُو قَتَادَةَ فَعَقَرَ مِنْهَا عرض کیا یا رسول اللہ! ہم محرم تھے اور ابوقتادہ محرم نہ أَتَانًا فَتَزَلْنَا فَأَكَلْنَا مِنْ لَحْمِهَا فَقُلْنَا نَأْكُلُ تھے۔ہم نے گورخر دیکھے۔ابو قتادہ نے ان پر حملہ کیا لَحْمَ صَيْدٍ وَنَحْنُ مُحْرِمُونَ فَحَمَلْنَا مَا بَقِيَ اور اُن میں سے ایک مادہ کو مار گرایا۔ہم اترے مِنْ لَحْمِهَا فَقَالَ هَلْ مِنْكُمْ أَحَدٌ أَمَرَهُ أَوْ اور اس کے گوشت میں سے کھایا پھر ہم نے کہا کہ ہم أَشَارَ إِلَيْهِ بِشَيْءٍ قَالَ قَالُوا لَا قَالَ فَكُلُوا مَا نے شکار کا گوشت کھا لیا ہے جبکہ ہم محرم ہیں۔اور اس تخریج : بخاری کتاب الحج باب اذا صاد الحلال فاهدى للمحرم الصيد اكله 1821 باب اذا راى المحرمون صيدا فضحكوا۔۔۔1822 باب يعين المحرم الحلال في قتل الصيد 1823 باب لا يشير المحرم الى السيد لكي يصطاده الحلال 1824 كتاب الهبة باب من استوهب من اصحابه شيئًا 2570 كتاب الجهاد باب اسم الفرس والحمار 2854 باب ماقيل في الرماح 2914 كتاب الذبائح والد والصيد كتاب الاطعمه باب تعرق العضد 5407 باب ماجاء في التصيد 5490 باب التصيد على الجبال 5492 ترمذى كتاب الحج باب ماجاء في اكل الصيد للمحرم 847 نسائی مناسك الحج ما يجوز للمحرم أكله من الصيد 2816 اذا ضحك المحرم فقطن الحلال للصيد فقتله ، ايا كله ام لا 2824 ، 2825 اذا اشار المحرم الى الصيد فقتله الحلال 2826 ابوداود کتاب المناسك باب لحم الصيد للمحرم 1852 ابن ماجه کتاب اللباس باب الرخصة فى ذلك اذا لم يصد له 3093