صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 41
41 كتاب الحج إِلَى بَعْضٍ إِذْ نَظَرْتُ فَإِذَا أَنَا بِحِمَارِ وَحْش گورخر ہے۔میں نے اس پر حملہ کیا اسے نیزہ مارا اور فَحَمَلْتُ عَلَيْهِ فَطَعَبْتُهُ فَأَثْبَتُهُ فَاسْتَعَنْتُهُمْ اسے گرا لیا۔میں نے ان سے مددطلب کی مگر انہوں نے فَأَبَوْا أَنْ يُعينُونِي فَأَكَلْنَا مِنْ لَحْمهِ وَخَشِينا میری مدد کرنے سے انکار کر دیا۔پھر ہم نے اس کے أَنْ نُقْتَطَعَ فَالطَلَقْتُ أَطْلُبُ رَسُولَ اللَّهِ گوشت میں سے کھایا اور ہم ڈرے کہ ہم قافلہ سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْفَعُ فَرَسِي شَارًا کٹ نہ جائیں۔پھر میں رسول اللہ ﷺ کو تلاش کرتا وَأَسِيرُ شَأْوًا فَلَقِيتُ رَجُلًا مِنْ بَنِي غِفَارِ فِي ہوا چلتا گیا کبھی اپنے گھوڑے کو تیز چلاتا کبھی آہستہ۔جَوْفَ اللَّيْلِ فَقُلْتُ أَيْنَ لَقِيتَ رَسُولَ الله میں بنی غِفار کے ایک شخص سے آدھی رات کے وقت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَرَكْتُهُ بتَعْهِنَ لما۔میں نے کہا کہ تم رسول اللہ ﷺ سے کہاں ملے وَهُوَ قَائِلُ السُّقْيَا فَلَحِقْتُهُ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ تھے؟ اس نے کہا میں نے آپ کو ” تَعْجِن میں اللَّهِ إِنَّ أَصْحَابَكَ يَقْرَءُونَ عَلَيْكَ السَّلَامَ چھوڑا تھا اور آپ نے سقی میں قیلولہ کرنا تھا۔وَرَحْمَةَ اللَّهِ وَإِلَهُمْ قَدْ حَشُوا أَنْ يُقْتَطَعُوا میں آپ سے جا ملا اور عرض کیا یا رسول اللہ ! آپ کے دُونَكَ التَظِرْهُمْ فَانْتَظَرَهُمْ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ صحابہ آپ کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ کہہ رہے تھے اور اللَّهِ إِنِّي أَصَدْتُ وَمَعِي مِنْهُ فَاضِلَةٌ فَقَالَ وہ ڈرتے ہیں کہ کہیں آپ سے کٹ نہ جائیں اس النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْقَوْمِ كُلُوا لئے ان کا انتظار فرمالیں۔چنانچہ آپ نے ان کا انتظار کیا۔میں نے کہا یا رسول اللہ ! میں نے شکار کیا ہے اس میں سے کچھ بچا ہوا میرے پاس ہے۔نبی ﷺ نے لوگوں سے فرمایا کھاؤ اور وہ احرام وَهُمْ مُحْرِمُونَ [2854] باندھے ہوئے تھے۔2051{60 حَدَّثَنِي أَبُو كَامِلِ الْجَحْدَرِيُّ :2051: عبد اللہ بن ابی قتادہ اپنے والد رضی اللہ عنہ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عُثْمَانَ بْن عَبْد الله بن سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ و حج کے مَوْهَبٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ لئے نکلے اور ہم بھی آپ کے ساتھ نکلے۔راوی کہتے اللَّهُ عَنْهُ قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی ہیں آپ نے اپنے کچھ صحابہ کا راستہ بدل دیا اُن 2051 : اطراف مسلم كتاب الحج باب تحريم الصيد للمحرم 2048، 2049، 2050، 2052 =