صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 38
38 كتاب الحج 2048(56) وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا 2048: حضرت ابوقتادہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ علی سُفْيَانُ عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ حدثنا کے ساتھ نکلے یہانتک کہ ہم جب قاحہ مقام پر تھے۔ابْنُ أَبِي عُمَرَ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ہم میں مُحرم بھی تھے اور غیر محرم بھی کہ میں نے اپنے حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ كَيْسَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا ساتھیوں کو دیکھا کہ وہ کسی چیز کی طرف دیکھ رہے مُحَمَّدٍ مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا ہیں۔میں نے نظر ڈالی تو وہ ایک گورخر تھا۔میں نے قَتَادَةَ يَقُولُ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اپنے گھوڑے پر زین ڈالی نیزہ لیا اور سوار ہوا تو میرا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى إِذَا كُنَّا بِالْقَاحَة فَمِنَّا کوڑا مجھ سے گر گیا۔میں نے اپنے ساتھیوں سے جو۔الْمُحْرِمُ وَمِنَّا غَيْرُ الْمُحْرِم إِذْ بَصُرْتُ حالتِ احرام میں تھے کہا کہ مجھے کوڑا پکڑا دو انہوں بِأَصْحَابِي يَتَرَاءَوْنَ شَيْئًا فَنَظَرْتُ فَإِذَا نے کہا خدا کی قسم ہم اس (شکار) کے لئے کچھ بھی مدد حِمَارُ وَحْشِ فَأَسْرَجْتُ فَرَسِي وَأَخَذْتُ نہیں کریں گے۔میں نیچے اترا اور اسے لیا سوار ہوا۔رُمْحِي ثُمَّ رَكِبْتُ فَسَقَطَ مِنِّي سَوْطِي میں نے اس گورخر کو پیچھے سے جالیا جبکہ وہ ایک ٹیلے فَقُلْتُ لِأَصْحَابِي وَكَانُوا مُحْرِمِينَ نَاوِلُونِي کے پیچھے تھا۔میں نے اسے اپنا نیزہ مارا۔پھر اسے السَّوْطَ فَقَالُوا وَاللهِ لَا نُعِينُكَ عَلَيْهِ بِشَيْءٍ ذَبح کیا اور وہ لے کر اپنے ساتھیوں کے پاس آیا۔ان فَتَزَلْتُ فَتَنَاوَلْتَهُ ثُمَّ رَكبْتُ فَأَدْرَكْتُ میں سے بعض نے کہا اسے کھالو۔اور بعض نے کہا الْحِمَارَ مِنْ خَلْفِه وَهُوَ وَرَاءَ أَكَمَةِ فَطَعَمْتُهُ اسے نہ کھاؤ۔نبی یہ ہم سے آگے تھے۔میں نے بِرُمْحِي فَعَقَرْتُهُ فَأَتَيْتُ بِهِ أَصْحَابِي فَقَالَ اپنے گھوڑے کو تیز کیا اور آپ کے پاس پہنچ گیا۔آپ بَعْضُهُمْ كُلُوهُ وَقَالَ بَعْضُهُمْ لَا تَأْكُلُوہ نے فرمایا یہ حلال ہے اسے کھا لو۔2048 : اطراف : مسلم کتاب الحج باب تحريم الصيد للمحرم 2049 ، 2050 ، 2051 ، 2052 تخریج بخاری کتاب الحج باب اذا صـاد الـحلال فاهدى للمحرم الصيد اكله 1821 باب اذا راى الـمـحـرمون صيدا فضحكوا۔۔۔1822 باب يعين المحرم الحلال في قتل الصيد 1823 باب لا يشير المحرم الى السيد لكي يصطاده الحلال 1824 كتاب الهبة باب من استرهب من اصحابه شيئًا 2570 كتاب الجهاد باب اسم الفرس والحمار 2854 باب ماقيل في الرماح 2914 كتاب الذبائح والصيد كتاب الاطعمه باب تعرق العضد 5407 باب ماجاء في التصيد 5490 باب التصيد على الجبال 5492 ترمذى كتاب الحج باب ماجاء في اكل الصيد للمحرم 847 نسائی مناسك الحج مايجوز للمحرم أكله من الصيد 2816 اذا ضحك المحرم فقطن الحلال للصيد فقتله ، ايا كله ام لا 2824 ، 2825 اذا اشار المحرم الى الصيد فقتله الحلال 2826 ابوداود کتاب المناسك باب لحم الصيد للمحرم 1852 ابن ماجه كتاب اللباس باب الرخصة فى ذلك اذا لم يصد له 3093