صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 353 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 353

353 كتاب الحج كَانُوا يَعْلَمُونَ ثُمَّ تُفْتَحُ الْعِرَاقِ فَيَخْرُجُ ہوئے نکلیں گے جبکہ مدینہ ان کے لئے بہتر ہے اگر وہ مِنَ الْمَدِينَةِ قَوْمٌ بِأَهْلِيهِمْ يَبُسُّونَ وَالْمَدِينَةُ جانتے۔خَيْرٌ لَهُمْ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ [13364 2446{497} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ :2446 سفیان بن ابی ڈھیر سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے أَخْبَرَنِي هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ ہوئے سنا کہ یمن فتح ہوگا تو لوگ جانوروں کو ہانکتے اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ أَبِي زُهَيْرِ قَالَ ہوئے آئیں گے اور اپنے اہل اور ان کے ساتھ جو سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ان کی اطاعت کریں گے روانہ ہوں گے جبکہ مدینہ يَقُولُ يُفْتَحُ الْيَمَنُ فَيَأْتِي قَوْمٌ يَبُسُّونَ ان کے لئے بہتر ہوگا اگر وہ جانتے پھر شام فتح ہوگا تو فَيَتَحَمَّلُونَ بِأَهْلِيهِمْ وَمَنْ أَطَاعَهُمْ لوگ جانوروں کو ہانکتے ہوئے آئیں گے اپنے اہل وَالْمَدِينَةُ خَيْرٌ لَهُمْ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ ثُمَّ اور ان کے ساتھ جو اُن کی اطاعت کریں گے روانہ يُفْتَحُ الشَّامُ فَيَأْتِي قَوْمٌ يَبُسُّونَ فَيَتَحَمَّلُونَ ہوں گے جبکہ مدینہ ان کے لئے بہتر ہوگا۔عراق فتح بأَهْلِيهِمْ وَمَنْ أَطَاعَهُمْ وَالْمَدِينَةُ خَيْرٌ لَهُمْ ہوگا تو لوگ اپنے جانوروں کو ہانکتے ہوئے آئیں گے لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ ثُمَّ يُفْتَحُ الْعِرَاقِ فَيَأْتِي اپنے اہل اور ان کے ساتھ جو ان کی اطاعت کریں گے روانہ ہوں گے جبکہ مدینہ ان کے لئے بہتر ہے اگر وہ جانتے۔قَوْمٌ يَبْسُونَ فَيَتَحَمَّلُونَ بِأَهْلِيهِمْ وَمَنْ أَطَاعَهُمْ وَالْمَدِينَةُ خَيْرٌ لَهُمْ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ [3365] 2446 : اطراف : مسلم: كتاب الحج باب الترغيب في المدينة عند الفتح الامصار2445 تخريج: بخاری کتاب الحج باب من رغب عن المدينة 1875