صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 354 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 354

354 [91]91: باب فِي الْمَدِينَةِ حِينَ يَتْرُكُهَا أَهْلُهَا مدینہ کے بارہ میں بیان جبکہ اس کے رہنے والے اس کو چھوڑ دیں گے كتاب الحج 2447{498} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ 2447: حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ علیے حَدَّثَنَا أَبُو صَفْوَانَ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَح و نے مدینہ کے بارہ میں فرمایا کہ اس کے رہنے والے حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى وَاللَّفْظُ لَهُ أَخْبَرَنَا اس کی خیر کے باوجود جس پر یہ ہے اس کو چھوڑ دیں ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ گے اسے عوافی کے سپرد کرتے ہوئے۔یعنی درندوں عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ اور پرندوں کے۔مسلم کہتے ہیں یہ ابو صفوان عبد اللہ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بن عبد الملک ہے جو دس سالہ یتیم تھا اور ابن جریج کی وَسَلَّمَ لِلْمَدِينَةِ لَيَتْرُ كَنَّهَا أَهْلُهَا عَلَى خَيْرِ مَا گود میں پرورش پارہا تھا۔كَانَتْ مُذلَّلَةً لِلْعَوَافِي يَعْنِي السَّبَاعَ وَالطَّيْرَ قَالَ مُسْلِمٍ أَبُو صَفْوَانَ هَذَا هُوَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ يَتِيمُ ابْنِ جُرَيْجٍ عَشْرَ سِنِينَ كَانَ فِي حَجْرِهِ [3366] 2448{499] و حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلكُ بْنُ :2448 حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ میں نے شعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ جَدِّي رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ لوگ مدینہ کو حَدَّثَنِي عُقَيْلُ بْنُ خَالِد عَنْ ابْنِ شِهَاب أَنَّهُ اس کی بہترین حالت کے باوجود چھوڑ دیں گے قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا سوائے عوافی کے وہاں کوئی نہ جائے گا۔عوافی سے هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ آپ کی مراد درندے اور پرندے تھی۔پھر مزینہ قبیلہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ يَتْرُكُونَ الْمَدِينَةَ عَلَى سے دو پروا ہے مدینہ کا قصد کرتے ہوئے نکلیں گے 2447 : اطراف مسلم کتاب الحج باب في المدينة حين يتركها اهلها 2448 تخریج بخاری کتاب الحج باب من رغب عن المدينة 1874 2448 : اطراف : مسلم کتاب الحج باب فى المدينة حين يتركها اهلها 2447 تخريج: بخاری کتاب الحج باب من رغب عن المدينة 1874