صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 341
341 كتاب الحج فَارْتَحَلْنَا فَأَقْبَلْنَا إِلَى الْمَدِينَةِ فَوَالَّذِي دے۔اے اللہ ! ہمارے لئے ہمارے صاع میں نَحْلَفُ به أَوْ يُحْلَفُ به الشَّكُ مِنْ حَمَّادٍ ما برکت ڈال۔اے اللہ ! ہمارے لئے ہمارے مد میں وَضَعْنَا رِحَالَنَا حِينَ دَخَلْنَا الْمَدِينَةَ حَتَّى برکت ڈال۔اے اللہ ! ہمارے لئے ہمارے مدینہ أَغَارَ عَلَيْنَا بَنُو عَبْدِ اللَّهِ بْن غَطَفَانَ وَمَا میں برکت ڈال دے۔اے اللہ ! اس برکت کے يَهِيجُهُمْ قَبْلَ ذَلِكَ شَيْءٌ [3336] ساتھ دو اور برکتیں عطا کرنا۔اس کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے مدینہ میں کوئی گھائی اور کوئی درہ نہیں مگر اس پر دو فرشتے اس کی حفاظت کرتے ہیں یہانتک کہ تم اس کی طرف واپس جاؤ۔پھر آپ نے لوگوں سے فرمایا روانہ ہو جاؤ تو ہم روانہ ہوئے ، پھر ہم مدینہ پہنچے۔پس اس ذات کی قسم جس کا ہم حلف اٹھاتے ہیں یا جس کا حلف اٹھایا جاتا ہے۔یہ شک (راوی) حماد کو ہے۔مدینہ میں داخل ہو کر ابھی ہم نے اپنے کجاوے اتار کر نہیں رکھے تھے کہ بنو عبداللہ بن غطفان نے ہم پر حملہ کر دیا حالانکہ اس سے پہلے انہیں کسی چیز نے نہیں اکسایا تھا۔2426 [476) و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ :2426 حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ عَلِيّ بْن رسول الله ع نے دعا کی۔اے اللہ ! ہمارے لئے الْمُبَارَكَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثيرِ حَدَّثَنَا ہمارے صاغ اور ہمارے مد میں برکت ڈال دے أَبُو سَعِيدِ مَوْلَى الْمَهْرِيِّ عَنْ أَبي سَعيد اور اس برکت کے ساتھ دو برکتیں عطا کر دے۔الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي صَاعِنَا 2426 : اطراف مسلم کتاب الحج باب فضل المدينة ودعاء النبي ﷺ فيها بالبركة۔۔۔2425 ، 2427، 2428 تخريج: ترمذى كتاب المناقب باب ماجاء في فضل المدينة 3914، 3918 كتاب الدعوات باب مايقول اذا رأى الباكورة من الثمر 3454 ابن ماجه کتاب المناسک باب فضل المدينة 3113 كتاب الاطعمة باب اذا رأى باوّل الثمرة 3329