صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 340
340 كتاب الحج سَعِيدٍ لَا تَفْعَلْ الْزَمُ الْمَدِينَةَ فَإِنَّا خَرَجْنَا مَعَ ہم اللہ کے نبی ﷺ کے ساتھ نکلے۔میرا خیال ہے نَبيَّ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَظُنُّ أَنَّهُ قَالَ انہوں نے کہا یہانتک کہ ہم عسفان پہنچے وہاں آپ حَتَّى قَدِمْنَا عُسْفَانَ فَأَقَامَ بِهَا لَيَالِيَ فَقَالَ نے کچھ راتیں قیام کیا لوگوں نے کہا اللہ کی قسم ! یہاں النَّاسُ وَاللَّهِ مَا نَحْنُ هَا هُنَا فِي شَيْءٍ وَإِنَّ ہمارا کوئی کام نہیں ہے اور ہمارے اہل وعیال پیچھے عِيَالَنَا لَخُلُوفٌ مَا نَأْمَنُ عَلَيْهِمْ فَبَلَغَ ذَلِكَ ہیں جن کی حفاظت کے بارہ میں ہمیں اطمینان نہیں النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا هَذَا ہے۔یہ بات نبی ﷺ تک پہنچی تو آپ نے فرمایا الَّذِي بَلَغَنِي مِنْ حَدِيثِكُمْ مَا أَدْرِي كَيْفَ تمہاری یہ کیا بات ہے جو مجھ تک پہنچی ہے۔راوی کہتے قَالَ وَالَّذِي أَخْلِفُ بِهِ أَوْ وَالَّذِي نَفْسِي میں میں نہیں جانتا کہ آپ نے کیسے کہا کہ قسم ہے اس کی جس کا میں حلف اٹھاتا ہوں یا فرمایا قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے یقیناً میں بيده لَقَدْ هَمَمْتُ أَوْ إِنْ شِئْتُمْ لَا أَدْرِي أَيْتَهُمَا قَالَ لَامُرَنَّ بِنَاقَتِي تُرْحَلُ ثُمَّ لَا أَحُلُ لَهَا عُقْدَةً حَتَّى أَقْدَمَ الْمَدِينَةَ وَقَالَ اللَّهُمَّ نے ارادہ کیا یا فرمایا اگرتم چاہو مجھے نہیں معلوم ان دونوں میں سے آپ نے کیا فرمایا میں ضرور اپنی اونٹنی إِنَّ إِبْرَاهِيمَ حَرَّمَ مَكَّةَ فَجَعَلَهَا حَرَمًا وَإِنِّي کے تیار کئے جانے کا حکم دوں اور پھر اس کی گانٹھ نہ حَرَّمْتُ الْمَدِينَةَ حَرَامًا مَا بَيْنَ مَأْزِ مَيْهَا أَنْ لَا کھولوں یہانتک کہ مدینہ پہنچ جاؤں اور آپ نے کہا يُهْرَاقَ فِيهَا دَمَ وَلَا يُحْمَلَ فِيهَا سَلَاحٌ لِقِتَالِ اے اللہ یقیناً ابراہیم نے مکہ کی حرمت قائم کی تھی اور ! وَلَا تُحْبَطَ فِيهَا شَجَرَةٌ إِلَّا لِعَلْفِ اللَّهُمَّ ا حرم بنایا تھا اور میں مدینہ کی حرمت قائم کرتا ہوں اسے بَارِك لَنَا فِي مَدِينَتِنَا اللَّهُمَّ بَارِك لَنَا فِي اور جو اس کی دونوں گھاٹیوں کے درمیان ہے اس میں صَاعِنَا اللَّهُمَّ بَارِك لَنَا فِي مُدَّنَا اللَّهُمَّ بَارِكْ خون نہ بہایا جائے اور نہ اس میں لڑائی کے لئے لَنَا فِي صَاعِنَا اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي مُدْنَا اللَّهُمَّ ہتھیار اٹھائے جائیں اور نہ اس میں درختوں کے پتے بَارِك لَنَا فِي مَدِينَتِنَا اللَّهُمَّ اجْعَلْ مَعَ الْبَرَكَةِ جھاڑے جائیں سوائے چارہ کے اے اللہ ! ہمارے بَرَكَتَيْن وَالَّذِي نَفْسي بيده مَا مِنَ الْمَدِينَة لئے ہمارے مدینہ میں برکت ڈال دے، اے اللہ ! شعْبٌ وَلَا نَقْبٌ إِلَّا عَلَيْهِ مَلَكَان يَحْرُسَانِهَا ہمارے لئے ہمارے صاع میں برکت ڈال دے۔حَتَّى تَقْدَمُوا إِلَيْهَا ثُمَّ قَالَ لِلنَّاسِ ارْتَحِلُوا اے اللہ ! ہمارے لئے ہمارے مد میں برکت ڈال