صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 303
ابْنِ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْكُرْ لَا يَحْلُونَ رَجُلٌ بِامْرَأَةٍ إِلَّا وَمَعَهَا ذُو محرم [3274,3273,3272] اگر 303 75751 : بَاب مَا يَقُولُ إِذَا رَكِبَ إِلَى سَفَرِ الْحَجِّ وَغَيْرِهِ دو كتاب الحج اس بات کا بیان کہ جب حج وغیرہ کے سفر کے لئے سوار ہو تو کیا کہے 2378{425) حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ :2378 حضرت ابن عمرؓ نے بتایا کہ رسول اللہ علی حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّد قَالَ قَالَ ابْنُ جب سفر پر نکلتے ہوئے اپنے اونٹ پر بیٹھتے تو جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّ عَلِيًّا الْأَزْدِيَّ تین دفعہ اللہ اکبر کہتے۔پھر کہتے پاک ہے وہ جس أَخبَرَهُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ عَلَّمَهُمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّه نے اسے ہمارے لئے مسخر کیا اور ہم اس کو زیر نگیں کرنے کی طاقت نہیں رکھتے تھے اور یقیناً ہم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا اسْتَوَى عَلَى بَعِيرِهِ خَارِجًا إِلَى سَفَرٍ كَبَّرَ ثَلَاثًا ثُمَّ اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔قَالَ سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ اللَّهُمَّ إِنَّا (الزخرف : 14 ،15) اے اللہ ! ہم اپنے اس سفر میں تجھ سے نیکی اور تقویٰ اور ایسے عمل کی توفیق چاہتے ہیں جس سے تو راضی ہو جائے۔اے اللہ ! ہم پر نَسْأَلُكَ فِي سَفَرِنَا هَذَا الْبِرَّ وَالتَّقْوَى وَمِنْ ہمارا یہ سفر آسان کردے اور اس کے فاصلہ الْعَمَلِ مَا تَرْضَى اللَّهُمَّ هَوِّنْ عَلَيْنَا سَفَرَنَا كو ( سہولت ) طے کرا دے۔اے اللہ ! سفر میں بھی تو هَذَا وَاطْوِ عَنَّا بُعْدَهُ اللَّهُمَّ أَنتَ الصَّاحِبُ ہی ساتھی ہے اور گھر میں بھی تو ہی جانشین۔اے اللہ ! في السَّفَرِ وَالْخَلِيفَةُ فِي الْأَهْلِ اللَّهُمَّ إِنِّي میں سفر کی مشقت ، کسی اندوہناک منظر اور مال اور أَعُوذُ بكَ مِنْ وَعْشَاء السَّفَر وَكَابَة الْمَنْظَر گھر کے لحاظ سے بُری واپسی سے تیری پناہ مانگتا ہوں وَسُوءِ الْمُنْقَلَب فِي الْمَالِ وَالْأَهْلِ وَإِذَا اور جب واپس تشریف لاتے تو یہی الفاظ کہتے اور ان 2378 : اطراف مسلم كتاب الحج باب ما يقول اذا ركب الى سفر الحج وغيره 2379 تخریج : ترمذی کتاب الدعوات باب ما يقول اذا خرج مسافرا 3439 باب ما يقول اذا ركب الناقة 3447 نسائی کتاب الاستعاذة الاستعاذة من الحور بعد الكور 5498 5499 الاستعاذه من دعوة المظلوم 5500 الاستعاذة من كابة المنقلب 5501 ابوداود كتاب الجهاد باب ما يقول الرجل اذا سافر 2598، 2599 ابن ماجه كتاب الدعاء باب ما يدعو به الرجل اذا سافر 3888