صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 290 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 290

290 كتاب الحج أَرَادَ أَنْ يَدْخُلَهَا يَدَعُونَهُ يَرْتَقِي حَتَّى إِذَا کیا نہیں۔آپ نے فرمایا تکبر اور طاقت کے اظہار كَادَ أَنْ يَدْخُلَ دَفَعُوهُ فَسَقَطَ قَالَ عَبْدُ کے طور پر کہ اس میں وہی داخل ہو جسے وہ چاہیں اور الْمَلِكِ لِلْحَارِثِ أَنْتَ سَمِعْتَهَا تَقُولُ هَذَا جب کوئی شخص اس میں داخل ہونے لگتا تو وہ اسے قَالَ نَعَمْ قَالَ فَنَكَتَ سَاعَةً بِعَصَاهُ ثُمَّ قَالَ چڑھنے دیتے یہانتک کہ جب وہ داخل ہونے کے وَدِدْتُ أَنِّي تَرَكْتُهُ وَمَا تَحَمَّلَ و حَدَّثَنَاه قریب ہوتا اسے دھکا دیتے اور وہ گر جاتا۔مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَبَلَةَ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عبدالملک نے حارث سے کہا تم نے خود اُن ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ (حضرت عائشہؓ کو یہ کہتے ہوئے سنا ؟ انہوں نے کہا الرَّزَّاقِ كِلَاهُمَا عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ ہاں۔راوی کہتے ہیں پھر کچھ دیر عبدالملک اپنے مِثْلَ حَدِيثِ ابْنِ بَكْرِ [3247,3246] سونٹے کے ساتھ زمین کو کریدتا رہا پھر کہا میرا دل کرتا ہے کہ میں نے اس کو اور جو بوجھ اس نے اٹھایا ہے اس کو چھوڑ دیا ہوتا۔2359{404} و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ :2359 الى قزعہ سے روایت ہے کہ عبدالملک بن حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَكْرِ السَّهْمِيُّ حَدَّثَنَا مروان نے بیت اللہ کا طواف کرتے ہوئے جب حَاتِمُ بْنُ أَبِي صَغِيرَةَ عَنْ أَبِي قَرَعَةَ أَنَّ عَبْدَ کہا اللہ تعالیٰ ابن زبیر کا بُر ا کرے کہ وہ ام المؤمنین الْمَلِكِ بْنَ مَرْوَانَ بَيْنَمَا هُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْت سے غلط روایت کرتا تھا وہ کہتا تھا میں نے اُن کو کہتے إِذْ قَالَ قَاتَلَ اللَّهُ ابْنَ الزُّبَيْرِ حَيْثُ يَكْذبُ سنا ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اے عائشہ ! اگر عَلَى أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ يَقُولُ سَمِعْتُهَا تَقُولُ قَالَ تیری قوم نئی نئی کفر سے نہ آئی ہوتی تو میں ضرور بیت رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا عَائِشَةُ اللہ کو منہدم کر دیتا اور اُسے حجر تک بڑھا دیتا کیونکہ لَوْلَا حِدْثَانُ قَوْمِكِ بِالْكُفْر لَنَقَضتُ البَيْتَ تمہاری قوم نے تعمیر کو چھوٹا کر دیا تھا۔حارث بن 2359 اطراف مسلم کتاب الحج باب نقض الكعبة وبنائها 2355،2354،2353 ، 2356 ، 2357 ، 2359 باب جدر الكعبة۔۔۔2360 تخریج : بخاری کتاب العلم باب من ترك بعض الاختيار مخافة ان يقصر 126 كتاب الحج فضل مكة وبنيانها وقوله تعالى 15841583 ، 1585 ، 1586 کتاب احادیث الانبياء باب قوله تعالى واتخذوا من مقام ابراهيم مصلى 3368 تفسير القرن واذ يرفع ابراهيم القواعد من البيت۔۔۔4484 التمني باب ما يجوز من اللو 7243 ترمذی کتاب الحج باب ماجاء في كسر الكعبة 875 باب ماجاء في الصلاة في الحجر 876 نسائی مناسك الحج بناء الكعبة 2900 ، 2901 ، 2902 ، 2903 الحجر 2910 الصلاة في الحجر 2912 ابوداود كتاب المناسك باب الصلاة فى الحجر 2028 ابن ماجه كتاب المناسك باب الطواف بالحجر 2955