صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 289
حیح مسلم جلد ششم 289 كتاب الحج۔وَالْوَلِيدَ بْنَ عَطَاءِ يُحَدِّثَانِ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ نہیں کہ ابو حبیب یعنی ابن زبیر نے حضرت عائشہؓ سے عَبْد اللَّه بْن أَبي رَبيعَةَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُبَيْدِ وہ سنا جس کا وہ دعویٰ کرتے تھے کہ انہوں نے ان وَفَدَ الْحَارِثُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَلَى عَبْدِ الْمَلِكِ سے سنا ہے۔حارث نے کہا کیوں نہیں! میں نے خود بْنِ مَرْوَانَ فِي خِلَافَتِهِ فَقَالَ عَبْدُ الْمَلِكِ مَا أن حضرت عائشہ ) سے یہ بات سنی ہے۔اس أَظُنُّ أَبَا حُبَيْب يَعْنِي ابْنَ الزُّبَيْرِ سَمِعَ مِنْ (عبد الملک) نے کہا تم نے انہیں کیا کہتے سنا ہے؟ صلى الله عَائِشَةَ مَا كَانَ يَزْعُمُ أَنَّهُ سَمِعَهُ مِنْهَا قَالَ انہوں نے کہا وہ فرماتی تھیں کہ رسول اللہ علیہ نے الْحَارِثُ بَلَى أَنَا سَمِعْتُهُ منْهَا قَالَ سَمِعْتَها فرمایا کہ تمہاری قوم نے بیت اللہ کی عمارت کو چھوٹا کر تَقُولُ مَاذَا قَالَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہ صَلَّی دیا تھا اور اگر وہ نئے نئے شرک سے نہ آئے ہوتے تو اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ قَوْمَكَ اسْتَقْصَرُوا مِنْ جو حصہ انہوں نے اس (بیت اللہ ) سے چھوڑا تھا میں بُنْيَانِ الْبَيْتِ وَلَوْلَا حَدَاثَةُ عَهْدِهِمْ بِالشِّرْكِ اُسے واپس لوٹا دیتا۔پس اگر تمہاری قوم کی میرے أَعَدْتُ مَا تَرَكُوا مِنْهُ فَإِنْ بَدَا لَقَوْمِكَ من بعد یہ رائے ہو کہ وہ اسے بنائیں تو تم آؤ تا کہ جو بَعْدِي أَنْ يَبْنُوهُ فَهَلُمّي لأُرِيكَ مَا تَرَكُوا مِنْهُ انہوں نے اس سے چھوڑا ہے میں تمہیں دکھاؤں۔فَأَرَاهَا قَرِيبًا مِنْ سَبْعَةِ أَذْرُعٍ هَذَا حَدِيثُ چنانچہ آپ نے ان کو قریبا سات ہاتھ جگہ دکھائی۔یہ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ وَزَادَ عَلَيْهِ الْوَلِيدُ بْنُ روایت عبداللہ بن عبید کی ہے۔ولید بن عطاء کی عَطَاء قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت میں مزید کہا ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا میں وَلَجَعَلْتُ لَهَا بَابَيْن مَوْضُوعَيْنِ فِي الْأَرْضِ اس کے دو دروازے بناتا جو زمین کے ساتھ لگے شَرْقِيًّا وَغَرْبِيًّا وَهَلْ تَدْرِينَ لِمَ كَانَ قَوْمُكَ ہوں۔ایک مشرق کی طرف اور ایک مغرب کی طرف رَفَعُوا بَابَهَا قَالَتْ قُلْتُ لَا قَالَ تَعَزُّزًا أَنْ لَا اور کیا تم جانتی ہو کہ تمہاری قوم نے اس کا دروازہ اونچا يَدْخُلَهَا إِلَّا مَنْ أَرَادُوا فَكَانَ الرَّجُلُ إِذَا هُوَ کیوں رکھا تھا؟ آپ بیان کرتی ہیں کہ میں نے عرض تخریج : بخاری کتاب العلم باب من ترك بعض الاختيار مخافة ان يقصر 126 كتاب الحج فضل مكة وبنيانها وقوله تعالى 15841583 ، 1585 ، 1586 کتاب احادیث الانبياء باب قوله تعالى واتخذوا من مقام ابراهيم مصلى 3368 تفسير القرن واذ يرفع ابراهيم القواعد من البيت۔۔۔4484 التمنى باب ما يجوز من اللهِ 7243 ترمذى كتاب الحج باب ماجاء في كسر الكعبة 875 باب ماجاء في الصلاة في الحجر 876 نسائی مناسك الحج بناء الكعبة 2900 ، 2901 ، 2902، 2903 الحجر 2910 الصلاة في الحجر 2912 ابوداود کتاب المناسك باب الصلاة فى الحجر 2028 ابن ماجه كتاب المناسك باب الطواف بالحجر 2955