صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 291 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 291

مسلم جلد ششم 291 كتاب الحج أَزِيدَ فيه مِنَ الْحِجْرِ فَإِنْ قَوْمَكَ عبد الله بن ابي ربیعہ نے کہا اے امیر المؤمنین ! یہ نہ قَصَّرُوا فِي الْبَنَاءِ فَقَالَ الْحَارِثُ بْنُ عَبْدِ کہیں۔میں نے ام المؤمنین کو یہ حدیث بیان الله بن أبي رَبيعَةَ لَا تَقُلْ هَذَا يَا أَمِيرَ کرتے سنا ہے۔(عبدالملک بن مروان ) نے کہا اگر الْمُؤْمِنِينَ فَأَنَا سَمِعْتُ أَمَّ الْمُؤْمِنِينَ تُحَدِّثُ میں اسے گرانے سے پہلے یہ سن لیتا تو میں ضرور اسے هَذَا قَالَ لَوْ كُنْتُ سَمِعْتُهُ قَبْلَ أَنْ أَهْدِمَهُ ابن زبیر کی تعمیر پر چھوڑ دیتا۔لَتَرَكْتُهُ عَلَى مَا بَنَى ابْنُ الزُّبَيْرِ [3248] [70]70 : بَابِ جَدْرِ الْكَعْبَةِ وَبَابِهَا کعبہ کی حطیم اور اس کے دروازہ کا بیان 2360 {405) حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ 2360: حضرت عائشہ سے روایت ہے آپ فرماتی حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ حَدَّثَنَا أَشْعَثُ بْنُ أَبي ہیں میں نے رسول اللہ اللہ سے حطیم کے بارہ میں الشَّعْنَاءِ عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَائِشَةَ پوچھا کہ کیا وہ بیت اللہ کا حصہ ہے؟ آپ نے فرمایا قَالَتْ سَأَلْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہاں۔میں نے عرض کیا تو انہوں نے اسے بیت اللہ وَسَلَّمَ عَنِ الْجَدْرِ أَمِنَ الْبَيْتِ هُوَ قَالَ نَعَمْ میں کیوں شامل نہیں کیا؟ آپ نے فرمایا تمہاری قوم قُلْتُ فَلمَ لَمْ يُدْخُلُوهُ فِي الْبَيْتِ قَالَ إِنَّ کے پاس خرچ کم ہو گیا تھا۔میں نے کہا اس کے قَوْمَكَ قَصَّرَتْ بهِمُ التَّفَقَةُ قُلْتُ فَمَا شَأْنُ دروازہ کے اونچا ہونے کی کیا وجہ ہے؟ آپ نے فرمایا بَابِهِ مُرْتَفِعًا قَالَ فَعَلَ ذَلِكَ قَوْمُكَ لِيُدْخِلُوا تمہاری قوم نے یہ کیا ہے تا کہ وہ جسے چاہیں داخل مَنْ شَاءُوا وَيَمْنَعُوا مَنْ شَاءُوا وَلَوْلَا أَنَّ کریں اور جسے چاہیں روک دیں۔اگر تمہاری قوم قَوْمَكَ حَدِيثُ عَهْدُهُمْ في الجاهلية جاہلیت سے نئی نئی نہ آئی ہوتی اور مجھے یہ ڈر نہ ہوتا کہ 2360 اطراف مسلم کتاب الحج باب نقض الكعبة وبنائها 2353، 2355،2354 ، 2356 ، 2357 ،2359 باب جدر الكعبة۔۔۔2360 تخریج : بخاری کتاب العلم باب من ترك بعض الاختيار مخافة ان يقصر 126 كتاب الحج فضل مكة وبنيانها وقوله تعالى 1583 1584 ، 1585 ، 1586 کتاب احاديث الانبياء باب قوله تعالى واتخذوا من مقام ابراهيم مصلى 3368 تفسير القرن واذ يرفع ابراهيم القواعد من البيت۔۔۔4484 التمنى باب ما يجوز من اللهِ 7243 ترمذى كتاب الحج باب ماجاء في كسر الكعبة 875 باب ماجاء في الصلاة في الحجر 876 نسائی مناسك الحج بناء الكعبة 2900 ، 2901 ، 2902 ، 2903 الحجر 2910 الصلاة في الحجر 2912 ابوداود کتاب المناسك باب الصلاة في الحجر 2028 ابن ماجه كتاب المناسك باب الطواف بالحجر 2955