صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 239
239 كتاب الحج وَنَحَرَ لسُكَهُ وَحَلَقَ نَاوَلَ الْحَالِقَ شقّهُ اس کو مونڈا پھر آپ نے حضرت ابوطلحہ انصاری کو الْأَيْمَنَ فَحَلَقَهُ ثُمَّ دَعَا أَبَا طَلْحَةَ الْأَنْصَارِيُّ بلایا اور وہ (بال) انہیں عطا فرمائے۔پھر اپنا بایاں فَأَعْطَاهُ إِيَّاهُ ثُمَّ نَاوَلَهُ الشَّقَّ الْأَيْسَرَ فَقَالَ پہلو اس کے سامنے کیا اور فرمایا مونڈو۔اس نے اسے اخْلِقْ فَحَلَقَهُ فَأَعْطَاهُ أَبَا طَلْحَةَ فَقَالَ مونڈا۔آپ نے وہ (بال) ابوطلحہ کو دیئے اور فرمایا یہ لوگوں میں تقسیم کر دو۔اقْسِمْهُ بَيْنَ النَّاسِ [3155] [57]57 : بَاب مَنْ حَلَقَ قَبْلَ النَّحْرِ أَوْ نَحَرَ قَبْلَ الرَّمْي اس کا بیان جس نے قربانی سے پہلے بال مونڈے یا کنکریاں مارنے سے پہلے قربانی کی 2287{327) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :2287 حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص سے قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ روایت ہے وہ کہتے ہیں رسول اللہ علہ حجتہ الوادع عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ میں لوگوں کے لئے منی میں ٹھہرے رہے۔وہ آپ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ وَقَفَ رَسُولُ اللَّه سے سوال پوچھتے تھے۔ایک شخص آیا اور اس نے کہا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاع يا رسول اللہ مجھے پتہ نہیں تھا اور میں نے قربانی کرنے بِمِنّى لِلنَّاسِ يَسْأَلُونَهُ فَجَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ يَا سے پہلے بال مونڈ لئے۔آپ نے فرمایا ذبح کر لو اور رَسُولَ اللهِ لَمْ أَشْعُرُ فَخَلَقْتُ قَبْلَ أَنْ الحَرَ کوئی حرج نہیں پھر ایک اور شخص آیا اور کہا یا رسول اللہ ! فَقَالَ اذْبَحْ وَلَا حَرَجَ ثُمَّ جَاءَهُ رَجُلٌ آخَرُ مجھے پتہ نہیں تھا اور میں نے رمی جمار سے پہلے فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ لَمْ أَشْعُرْ فَنَحَرْتُ قَبْلَ أَنْ قربانی کرلی۔آپ نے فرمایا رمی کر لو کوئی حرج أَرْمِيَ فَقَالَ ارْمِ وَلَا حَرَجَ قَالَ فَمَا سُئِلَ نہیں۔راوی کہتے ہیں رسول اللہ علیہ سے کسی چیز صلى الله 2287 : اطراف : مسلم كتاب الحج باب من حلق قبل النحر أو نحر قبل الرمي 2288 ، 2289 ، 2290 ، 2291 ،2292 تخریج: بخاری کتاب العلم باب الفتيا وهو واقف على الدابة وغيرها 83 باب من اجاب الفتيا باشارة اليد والرأس 84 باب السوال والفتيا عند رمي الجمار 124 كتاب الحج باب الذبح قبل الحلق 1721 ، 1722 ، 1723 باب اذا رمى بعد ما رمى او حلق قبل ان يذبح ناسيًا أو جاهلًا 1734 ، 1735 باب الفتيا على الدابة عند الجمرة 1736 ، 1738 كتاب الايمان والنذورباب اذا حنث ناسيا في الايمان 6665 ، 6666 ترمذی كتاب الحج باب ماجاء فيمن حلق قبل ان يذبح۔۔۔916 ابوداود کتاب المناسک باب فيمن قدم شيئًا قبل شيءٍ في حجه 2014 ، 2042 ابن ماجه كتاب المناسک باب من قدم نسكًا قبل تک 3049 ، 3050 3052 3051 جید منی کے روز چارا فعال کی درست ترتیب یہ ہے پہلے رمی جمار، پھر قربانی پھر بال مونڈ نا یا کتروانا پھر طواف افاضہ۔