صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 240
240 كتاب الحج سُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ شَيْءٍ کے بارہ میں جو آگے پیچھے کی گئی نہیں پوچھا گیا مگر قُدِّمَ وَلَا أُخْرَ إِلَّا قَالَ افْعَلْ وَلَا خَرَجَ [3156] آپ نے فرمایا کرلو، کوئی حرج نہیں۔2288 (328) و حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى :2288 حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص کہتے ہیں صلى الله أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ رسول الله ﷺ اپنی سواری پر ٹھہرے رہے۔لوگ شِهَابٍ حَدَّثَنِي عِيسَى بْنُ طَلْحَةَ التَّيْمِيُّ أَنَّهُ آپ سے سوال پوچھنے لگے۔ان میں سے ایک نے سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ يَقُولُ کہا۔یا رسول اللہ! مجھے پتہ نہیں تھا کہ رمی قربانی سے وَقَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پہلے ہے میں نے رمی سے پہلے قربانی کرلی۔عَلَى رَاحِلَتِهِ فَطَفِقَ نَاسٌ يَسْأَلُونَهُ فَيَقُولُ رسول اللہ ﷺ نے فرما یار می کر لو اور کوئی حرج نہیں۔الْقَائِلُ مِنْهُمْ يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي لَمْ أَكُنْ راوی کہتے ہیں ایک اور آدمی کہنے لگا۔مجھے پتہ نہیں تھا أَشْعُرُ أَنَّ الرَّمْيَ قَبْلَ النَّحْرِ فَنَحَرْتُ قَبْلَ که قربانی بال منڈوانے سے پہلے ہے۔میں نے الرَّمْي فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ قربانی کرنے سے پہلے بال منڈوا لئے۔آپ نے وَسَلَّمَ فَارْمِ وَلَا حَرَجَ قَالَ وَطَفِقَ آخَرُ فرمایا قربانی کر لو اور کوئی حرج نہیں۔راوی کہتے ہیں يَقُولُ إِنِّي لَمْ أَشْعُرُ أَنَّ النَّحْرَ قَبْلَ الْخَلْقِ میں نے اس دن کسی بھی ایسے امر کے بارہ میں جسے فَخَلَقْتَ قَبْلَ أَنْ أَلْحَرَ فَيَقُولُ الحَرْ وَلَا کوئی شخص بھول جائے اور بعض امور کو بعض سے پہلے حَرَجَ قَالَ فَمَا سَمِعْتُهُ يُسْأَلُ يَوْمَئِذٍ عَنْ کرنے کے بارہ میں لاعلم ہو اور اس قسم کے دیگر امور أَمْرٍ مِمَّا يَنْسَى الْمَرْءُ وَيَجْهَلُ مِنْ تَقْدِيمِ کے بارہ میں ، میں نے نہیں سنا کہ آپ سے کوئی سوال بَعْضِ الْأُمُورِ قَبْلَ بَعْضٍ وَأَشبَاهِهَا إِلَّا قَالَ کیا گیا ہو تو رسول اللہ ﷺ نے یہ نہ فرمایا یہ کرلو اور رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ افْعَلُوا کوئی حرج نہیں۔2288 : اطراف : مسلم كتاب الحج باب من حلق قبل النحر أو نحر قبل الرمي 2287 ، 2289 ، 2290 ،2291 ،2292 تخریج : بخاری کتاب العلم باب الفتيا وهو واقف على الدابة وغيرها 83 بـاب مـن اجاب الفتيا باشارة اليد والرأس 84 باب السوال والفتيا عند رمي الجمار 124 كتاب الحج باب الذبح قبل الحلق 1721 ، 1722 ، 1723 باب اذا رمى بعد ما رمی او حلق قبل ان يذبح ناسيًا او جاهلا ،1734 ، 1735 باب الفتيا على الدابة عند الجمرة 1736 ، 1738 كتاب الايمان والنذورباب اذا حنث ناسيا في الايمان 6665 ، 6666 ترمذی كتاب الحج باب ماجاء فيمن حلق قبل ان يذبح۔۔۔916 ابوداود کتاب المناسک باب فيمن قدم شيئًا قبل شيء في حجه 2014 ، 2042 ابن ماجه كتاب المناسک باب من قدم نسكًا قبل نُسک 3049 ، 3050 3052۔3051