صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 238
238 كتاب الحج فَأَعْطَاهُ أُمَّ سُلَيْمٍ وَأَمَّا فِي رِوَايَةٍ أَبِي كُرَيْبِ ابوکریب کی روایت میں ہے کہ (راوی) نے کہا اس قَالَ فَبَدَأَ بِالشَّقِّ الْأَيْمَن فَوَزَّعَهُ الشَّعَرَةَ (حجام) نے دائیں طرف سے ( کاٹنا ) شروع کیا پھر وَالشَّعَرَتَيْنِ بَيْنَ النَّاسِ ثُمَّ قَالَ بِالْأَيْسَر آپ نے انہیں ایک ایک دو دو (بال) لوگوں میں فَصَنَعَ بِهِ مِثْلَ ذَلِكَ ثُمَّ قَالَ هَا هُنَا أَبُو طَلْحَةَ تقسیم کئے پھر آپ نے بائیں طرف اشارہ فرمایا تو فَدَفَعَهُ إِلَى أَبِي طَلْحَةَ 3153,31521] اس (حجام) نے ایسا ہی کیا۔پھر آپ نے فرمایا یہاں ابوطلحہ ہے؟ پھر آپ نے وہ ابوطلحہ " کو دے دیئے۔: 2285{325 و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :2285 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ مُحَمَّد رسول اللہ ﷺ نے جمرۃ العقبہ کو کنکر مارے۔پھر عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّی قربانیوں کی طرف گئے اور انہیں ذبح کیا اور تجام بیٹھا اللَّهِ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ ثُمَّ ہوا تھا۔آپ نے اپنے ہاتھ سے اپنے سر کی طرف انْصَرَفَ إِلَى الْبُدْنِ فَنَحَرَهَا وَالْحَجَّامُ اشارہ کیا تو اس نے آپ کے دائیں حصہ کے بال جَالِسٌ وَقَالَ بِيَدِهِ عَنْ رَأْسِهِ فَحَلَقَ شِقَّهُ مونڈے۔آپ نے انہیں ان لوگوں میں تقسیم فرما دیا الْأَيْمَنَ فَقَسَمَهُ فِيمَنْ يَلِيهِ ثُمَّ قَالَ اخْلق جو آپ کے قریب تھے۔پھر فرمایا دوسری جانب کو الشَّقَّ الْآخَرَ فَقَالَ أَيْنَ أَبُو طَلْحَةَ فَأَعْطَاهُ مونڈو۔پھر آپ نے فرمایا ابوطلحہ کہاں ہیں۔تو وہ انہیں دے دیئے۔إيَّاهُ [3154] الله 2286 {326 و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا :2286 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے وہ سُفْيَانُ سَمِعْتُ هِشَامَ بْنَ حَسَّانَ يُخبرُ عَن کہتے ہیں جب رسول اللہ ﷺ نے جمرہ کو کنکر مارے ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْن مَالك قَالَ لَمَّا رَمَى اور اپنی قربانیاں ذبح کیں اور آپ نے سرمنڈوایا۔رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجَمْرَةَ آپ نے اپنا دایاں پہلو حجام کے سامنے کیا۔اس نے 2285 : اطراف : مسلم کتاب الحج باب بيان أن السنة يوم النحر أن يرمى ثم ينحر ثم يحلق 2284 ، 2286 تخریج : بخارى كتاب الوضوء باب الماء الذى يغسل به شعر الانسان 171 ترمذى كتاب الحج باب ماجاء باي جانب الرأس يبدأ في الحلق 912 ابوداود کتاب المناسك باب الحلق والتقصير 1981 2286 : اطراف : مسلم کتاب الحج باب بيان أن السنة يوم النحر أن يرمى ثم ينحر ثم يحلق 2284 ، 2285 تخريج : بخارى كتاب الوضوء باب الماء الذي يغسل به شعر الانسان 171 ترمذى كتاب الحج باب ماجاء باي جانب الرأس يبدأ فى الحلق 912 ابوداود کتاب المناسك باب الحلق والتقصير 1981