صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 237 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 237

237 كتاب الحج [56]56 بَاب : بَيَانُ أَنْ السُّنَّةَ يَوْمَ النَّحْرِ أَنْ يَرْمِيَ ثُمَّ يَنْحَرَ ثُمَّ يَحْلِقَ وَالابْتِدَاءُ فِي الْحَلْق بالجانب الْأَيْمَنِ مِنْ رَأْسِ الْمَحْلُوق باب: اس کا بیان کہ قربانی کے دن سنت یہ ہے کہ کنکریاں مارے پھر قربانی کرے پھر سر منڈ وائے اور سر منڈواتے ہوئے سرمنڈوانے والے کے سر کے دائیں جانب سے ابتداء ہو 2284{323) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى 2284: حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ أَخْبَرَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ رسول الله علی معنی پہنچے اور جمرہ کے پاس آئے، مُحَمَّد بْن سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكَ أَنَّ اسے کنکر مارے ، پھر مٹی میں اپنی جائے قیام پر رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَى مِنِّی تشریف لائے اور قربانی کی۔پھر حجام سے فرمایا فَأَتَى الْجَمْرَةَ فَرَمَاهَا ثُمَّ أَتَى مَنْزِلَهُ بِمِنِّى (بال) کاٹو اور آپ نے اپنے (سر کے ) دائیں وَنَحَرَ ثُمَّ قَالَ لِلْحَلَّاقِ خُذْ وَأَشَارَ إِلَى جانب اشارہ کیا۔پھر بائیں طرف اشارہ کیا پھر آپ جانبِهِ الْأَيْمَنِ ثُمَّ الْأَيْسَرِ ثُمَّ جَعَلَ يُغطيه وہ ( بال) لوگوں کو دینے لگے۔النَّاسَ (324) و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي ابو بکر اپنی روایت میں کہتے ہیں کہ آپ نے حجام سے شَيْبَةَ وَابْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو كُرَيْب قَالُوا أَخْبَرَنَا کہا یہاں سے (بال ) لو اور اپنے ہاتھ سے دائیں حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ جانب اس طرح اشارہ کیا اور اپنے بال ان لوگوں أَمَّا أَبُو بَكْرِ فَقَالَ فِي رِوَايَتِه لِلْحَلَّاقِهَا میں تقسیم فرمائے جو آپ کے قریب تھے۔وہ کہتے ہیں وَأَشَارَ بِيَدِهِ إِلَى الْجَانِبِ الْأَيْمَن هَكَذَا پھر آپ نے حجام کو بائیں طرف اشارہ کیا تو اس نے فَقَسَمَ شَعَرَهُ بَيْنَ مَنْ يَلِيهِ قَالَ ثُمَّ أَشَارَ إِلَى آپ کے بال مونڈے۔آپ نے وہ ام سلیم کو عطا الْحَلاقِ وَإِلَى الْجَانِبِ الْأَيْسَرِ فَحَلَقَهُ فرمائے۔2284 :: اطراف مسلم: کتاب الحج باب بيان أن السنة يوم النحر أن يرمى ثم ينحر ثم يحلق 2285 ، 2286 تخریج : بخارى كتاب الوضوء باب الماء الذي يغسل به شعر الانسان 171 ترمذی کتاب الحج باب ماجاء باي جانب الرأس يبدأ في الحلق 912 ابوداود کتاب المناسك باب الحلق والتقصير 1981