صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 9 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 9

9 كتاب الحج صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَاهُ رَجُلٌ عَلَيْهِ جُبَّةٌ اس پر خاموش رہے اور اسے جواب نہ دیا جب آپ بِهَا أَثَرٌ مِنْ خَلُوقِ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي پر وحی نازل ہوتی تھی تو حضرت عمر آپ پر کپڑے سے أَحْرَمْتُ بِعُمْرَةِ فَكَيْفَ أَفْعَلُ فَسَكَتَ عَنْهُ سایہ کر دیتے تھے۔میں نے حضرت عمر سے کہا ہوا تھا فَلَمْ يَرْجِعْ إِلَيْهِ وَكَانَ عُمَرُ يَسْتُرُهُ إِذَا أُنزِلَ کہ میں چاہتا ہوں کہ جب آپ پر وحی نازل ہو تو میں عَلَيْه الْوَحْيُ يُظلُّهُ فَقُلْتُ لِعُمَرَ رَضِيَ ا الله اپنا سر آپ کے ساتھ کپڑے میں داخل کروں عَنْهُ إِنِّي أُحِبُّ إِذَا أُنْزِلَ عَلَيْهِ الْوَحْيُ أَنْ پھر جب آپ پر وحی نازل ہوئی تو حضرت عمر رضی اللہ أُدْخِلَ رَأْسِي مَعَهُ فِي القَوْبِ فَلَمَّا أُنْزِلَ عنہ نے آپ پر کپڑا ڈال دیا میں آپ کے پاس آیا اور عَلَيْهِ حَمَّرَهُ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِالْقَوْبِ اپنا سر آپ کے ساتھ کپڑے میں داخل کر دیا اور آپ فَجِئْتُهُ فَأَدْخَلْتُ رَأْسِي مَعَهُ فِي الثّوبِ کو دیکھا جب آپ سے یہ کیفیت دور ہوئی تو آپ فَنَظَرْتُ إِلَيْهِ فَلَمَّا سُرِّيَ عَنْهُ قَالَ أَيْنَ نے فرمایا: ابھی جس نے عمرہ کے بارہ میں سوال کیا تھا السَّائِلُ آنفًا عَنِ الْعُمْرَةِ فَقَامَ إِلَيْهِ الرَّجُلُ کہاں ہے؟ وہ آپ کے سامنے کھڑا ہو گیا۔آپ نے فَقَالَ الزِغْ عَنْكَ جُبَّتَكَ وَاغْسِلْ أَثَرَ فرمایا اپنا جبہ اتار دو اور جو خوشبو کا نشان تم پر ہے دھو الْخَلُوقِ الَّذِي بِكَ وَافْعَلْ فِي عُمْرَتِكَ مَا ڈالو اور اپنے عمرہ میں وہی کرو جو تم اپنے حج میں كُنْتَ فَاعلا في حَجِّكَ [2802] کرتے۔[2]2: بَاب مَوَاقِيتِ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ حج اور عمرہ کے میقات کا بیان 2008{11} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَخَلَفُ 2008 حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت بْنُ هِشَامٍ وَأَبُو الرَّبِيعِ وَقُتَيْبَةُ جَمِيعًا عَنْ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اہل مدینہ کیلئے ذوالحلیفہ حَمَّادٍ قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدِ عَنْ اہلِ شام کیلئے جُحفہ اہل نجد کیلئے قرن المنازل اور تخریج: بخاری کتاب الحج غسل الخلوق ثلاث مرات من الثياب 1536 باب يفعل بالعمرة ما يفعل بالحج 1789 باب اذا احرم جاهلا وعليه قميص 1847 كتاب المغازى باب غزوة الطائف في شوال سنة ثمان 4329 فضائل القرآن باب نزل القرآن بلسان قريش والعرب 4985 ترمذى كتاب الحج باب ماجاء فى الذى يحرم وعليه قميص اوجبة 835 نسائى مناسك الحج الجبة في الاحرام 2668 فى الخلوق للمحرم 2709 ، 2710 ابوداود كتاب المناسك باب الرجل يحرم في ثيابه 1819 2008 : اطراف مسلم کتاب الحج باب مواقيت الحج والعمرة 2009 ، 2010 ، 2011 ، 2012 ، 2014 =