صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 200 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 200

حیح مسلم جلد ششم 200 كتاب الحج الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ فَأَعْجَبَهُ ذَلِكَ وَقَالَ إِنَّ کی۔انہوں نے اسے بہت پسند کیا اور کہا یقینا یہ علم کی هَذَا الْعِلْمُ وَلَقَدْ سَمِعْتُ رِجَالًا مِنْ أَهْلِ بات ہے۔میں نے کئی صاحب علم لوگوں کو کہتے سنا الْعِلْمِ يَقُولُونَ إِنَّمَا كَانَ مَنْ لَا يَطُوفُ بَيْنَ ہے کہ اس سے مراد عرب میں سے وہ لوگ تھے جو صفا الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ مِنَ الْعَرَبِ يَقُولُونَ إِنَّ اور مروہ کے درمیان طواف نہیں کرتے تھے وہ کہتے تھے ان دونوں پہاڑیوں کے درمیان ہمارا طواف کرنا طَوَافَنَا بَيْنَ هَذَيْنِ الْحَجَرَيْنِ مِنْ أَمْرِ جاہلیت کی باتوں میں سے ہے اور بعض دوسرے الْجَاهِلِيَّة وقَالَ آخَرُونَ مِنَ الْأَنْصَارِ إِنَّمَا انصار میں سے کہتے تھے ہمیں تو محض بیت اللہ کے أمرنا بالطَّوَافَ بِالْبَيْتِ وَلَمْ تُؤْمَرُ بِهِ بَيْنَ طواف کا حکم دیا گیا ہے۔اور صفا اور مروہ کے درمیان الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ إِنْ (طواف) کا ہمیں حکم نہیں دیا گیا۔تو اللہ عز وجل الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ قَالَ أَبُو نے یہ آیت نازل فرمائی: یقیناً صفا اور مروہ شعائر اللہ بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ فَأَرَاهَا قَدْ نَزَلَتْ فِي میں سے ہیں (البقرہ:159)۔ابوبکر بن عبد الرحمان هَؤُلَاءِ وَهَؤُلَاءِ (262) و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ کہتے تھے میرا خیال ہے کہ یہ آیت ان لوگوں کے بارہ رَافِع حَدَّثَنَا حُجَيْنُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا لَيْثٌ میں اتری اور ان لوگوں کے بارہ میں بھی۔ابن عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ قَالَ أَخْبَرَني شہاب کہتے ہیں کہ مجھے عروہ بن زبیر نے بتایا انہوں عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ وَسَاق نے کہا میں نے حضرت عائشہ سے پوچھا۔۔۔اور اسی الْحَدِيثَ بِنَحْوِهِ وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ فَلَمَّا کی مانند روایت بیان کی اور روایت میں یہ بھی کہا جب انہوں نے رسول اللہ علیہ سے اس بارہ میں پوچھا تو سَأَلُوا رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے کہا یا رسول اللہ! ہم صفا اور مروہ کا طواف عَنْ ذَلكَ فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا كُنَّا کرنے میں حرج سمجھتے تھے تو اللہ عز وجل نے یہ آیت تَتَحَرَّجَ أَنْ نَطُوفَ بِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَأَنْزَلَ نازل فرمائی۔یقیناً صفا اور مروہ شعائر اللہ میں سے ہیں اللهُ عَزَّ وَجَلَّ إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ پس جو کوئی بھی اس بیت کا حج کرے یا عمرہ ادا کرے تو شَعَائِرِ اللَّهِ فَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ أَوِ اعْتَمَرَ فَلَا اس پر کوئی گناہ نہیں کہ وہ ان دونوں کا بھی طواف کرے۔جُنَاحَ عَلَيْهِ أَنْ يَطَّوَّفَ بِهِمَا قَالَتْ عَائِشَةُ حضرت عائشہ کہتی ہیں ان دونوں (صفا اور مروہ) کے قَدْ سَنَّ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ در میان طواف کرنے کی سنت رسول اللہ ﷺ نے