صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 199
199 كتاب الحج پر 2612227} حَدَّثَنَا عَمْرُو النَّاقِدُ وَابْنُ :2227: عروہ بن زبیر کہتے ہیں میں نے نبی أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ قَالَ ابْنُ أَبِي کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہؓ سے کہا میں اس شخص عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ کوئی حرج نہیں دیکھتا جو صفا اور مروہ کا طواف نہیں يُحَدِّثُ عَنْ عُرْوَة عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ قُلْتُ کرتا۔اور میں کوئی حرج نہیں سمجھتا کہ میں ان لِعَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دونوں کے درمیان طواف نہ کروں۔انہوں نے کہا تم مَا أَرَى عَلَى أَحَدٍ لَمْ يَطْف بَيْنَ الصَّفَا نے کیسی غلط بات کہی ہے اے میرے بھانجے! وَالْمَرْوَة شَيْئًا وَمَا أَبَالِي أَنْ لَا أَطُوف رسول الله ﷺ نے صفا و مروہ کا ) طواف کیا اور بَيْنَهُمَا قَالَتْ بِئْسَ مَا قُلْتَ يَا ابْنَ أُختى مسلمانوں نے بھی (ان کا) طواف کیا پس یہ سنت طَافَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَ ہے۔در اصل بات صرف یہ ہے کہ جو لوگ مناۃ بت طَافَ الْمُسْلِمُونَ فَكَانَتْ سُنَّةً وَإِنَّمَا كَانَ کے لئے جو مشکل مقام پر تھا احرام باندھتے تھے وہ صفا اور مروہ کے درمیان طواف نہیں کرتے تھے۔يَطُوفُونَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ فَلَمَّا كَانَ جب اسلام آیا تو ہم نے اس کے بارہ میں نبی ہے مَنْ أَهَلَّ لِمَنَاةَ الطَّاغِيَةِ الَّتِي بِالْمُشَلَّل لا الْإِسْلَامُ سَأَلْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے پوچھا تو اللہ عز وجلت نے یہ ( آیت) نازل فرمائی: یقیناً صفا اور مروہ شعائر اللہ میں سے ہیں۔عَنْ ذَلِكَ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ إِنْ الصَّفَا پس جو کوئی بھی اس بہیت کا حج کرے یا عمرہ ادا کرے وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ فَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ أَوِ تو اس پر کوئی گناہ نہیں کہ وہ ان دونوں کا بھی طواف اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ أَنْ يَطَّوَّفَ بِهِمَا وَلَوْ کرے۔(البقرہ:159) اگر وہی بات ہوتی جو ٹم كَانَتْ كَمَا تَقُولُ لَكَانَتْ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ کہتے ہوتو یہ ( آیت) یوں ہوتی اس پر کوئی گناہ نہیں أَنْ لَا يَطْوَّفَ بِهِمَا قَالَ الزُّهْرِيُّ فَذَكَرْتُ کہ ان دونوں کا طواف نہ کرے۔زہری کہتے ہیں ذَلِكَ لِأَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ میں نے یہ بات ابو بکر بن عبدالرحمن کے پاس بیان 2227 : اطراف مسلم کتاب الحج باب بيان ان السعى بين الصفا والمروة ركن۔۔۔2225، 2226، 2228 ، 2229 تخریج بخاری کتاب الحج باب وجوب الصفا والمروة وجعل من شعائر الله 1643، 1644، 1645 1646 1647 1648 1649 باب يفعل بالعمرة ما يفعل بالحج 1790 كتاب التفسير باب قوله تعالى ان الصفا والمروة من شعائر الله 4495 ، 4496 باب ومنوة الثالثة الأخرى 4861 ترمذى تفسير القرآن ومن سورة البقرة 2965 ، 2966 ، 2967 نسائی مناسك الحج ذكر الصفا والمروة 2967، 2968 ، 2969 ، 2970 ابوداود کتاب المناسک باب امر الصفا والمروة 1901 ابن ماجه کتاب المناسک باب السعى بين الصفا والمروة 2986 باب صفة حج النبي ﷺ 1905 ها الله