صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 7 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 7

7 كتاب الحج وَاللَّفْظُ لَهُ أَخْبَرَنَا عِيسَی عَنِ ابْنِ جُرَيْج آپ پر سایہ کیا گیا تھا۔آپ کے ساتھ آپ کے صحابہ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَاء أَنْ صَفْوَانَ بْنَ يَعْلَى بْنِ میں سے کچھ لوگ بھی تھے ان میں حضرت عمرؓ بھی تھے أُمَيَّةَ أَخْبَرَهُ أَنْ يَعْلَى كَانَ يَقُولُ لِعُمَرَ بْنِ کہ آپ کے پاس ایک شخص حاضر ہوا۔اس نے اونی الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لَيْتَنِي أَرَى نَبِيَّ جبہ پہنا ہوا تھا اور خوشبو لگائے ہوئے تھا اس نے عرض الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ يُنْزَلُ عَلَيْهِ کیا یا رسول اللہ ! اس شخص کے بارہ میں آپ کا کیا فَلَمَّا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ارشاد ہے جو عمرہ کے لئے احرام باندھتا ہے اس نے بِالْحِعْرَانَةِ وَعَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جبہ پہن رکھا ہے اور خوب خوشبو لگائی ہوئی ہے؟ وَسَلَّمَ ثَوْبٌ قَدْ أُظِلَّ بِهِ عَلَيْهِ مَعَهُ نَاسٌ مِنْ نبی ﷺ نے ایک لمحہ اس کی طرف دیکھا مگر خاموش أَصْحَابِهِ فِيهِمْ عُمَرُ إِذْ جَاءَهُ رَجُلٌ عَلَيْهِ رہے پھر آپ پر وحی ہونے لگی تو حضرت عمر نے جبَّةُ صُوف مُتَضَمِّح بِطِيب فَقَالَ يَا رَسُولَ حضرت یعلی کو اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا کہ آؤ۔اللَّهِ كَيْفَ تَرَى فِي رَجُلٍ أَحْرَمَ بِعُمْرَةٍ فِي حضرت یعلی آئے۔انہوں نے اپنا سراندر کیا تو کیا جُبَّةٍ بَعْدَ مَا تَصَمَّحَ بِطيب فَنَظَرَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ دیکھا کہ نبی ﷺ کا چہرہ سرخ ہے اور آپ بلند آواز صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَاعَةٌ ثُمَّ سَكَتَ سے سانس لے رہے ہیں۔پھر آپ سے وہ کیفیت فَجَاءَهُ الْوَحْيُ فَأَشَارَ عُمَرُ بِيَدِهِ إِلَى يَعْلَی جاتی رہی۔آپ نے فرمایا وہ شخص کہاں ہے جس نے بْنِ أُمَيَّةَ تَعَالَ فَجَاءَ يَعْلَى فَأَدْخَلَ رَأْسَهُ فَإِذَا ابھی مجھ سے عمرہ کے بارہ میں سوال کیا تھا ؟ اس النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُحْمَرُّ الْوَجْهِ شخص کی تلاش کی گئی اور اسے آپ کے پاس لایا گیا يَعْدُّ سَاعَةً ثُمَّ سُرِّيَ عَنْهُ فَقَالَ أَيْنَ الَّذي نبی ﷺ نے فرمایا جو خوشبو تم نے لگائی ہے اسے تین سَأَلَنِي عَنِ الْعُمْرَةِ آنِفًا فَالْتُمِسَ الرَّجُلُ مرتبہ دھوڈالو اور جبرا تار دو اور اپنے عمرہ میں ویسا ہی فَجِيءَ بِهِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کرو جیسے اپنے حج میں کرتے ہو۔أَمَّا الطَّيبُ الَّذِي بِكَ فَاغْسِلُهُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ تخریج : بخاری کتاب الحج غسل الخلوق ثلاث مرات من الثياب 1536 باب يفعل بالعمرة ما يفعل بالحج 1789 باب اذا احرم جاهلا وعليه قميص 1847 كتاب المغازى باب غزوة الطائف في شوال سنة ثمان 4329 فضائل القرآن باب نزل القرآن بلسان قريش والعرب 4985 ترمذی کتاب الحج باب ماجاء فى الذى يحرم وعليه قمیص او جبة 835 نسائى مناسك الحج الجبة في الاحرام 2668 في الخلوق للمحرم 2709 ، 2710 ابوداود کتاب المناسك باب الرجل يحرم في ثيابه 1819