صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 173 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 173

173 كتاب الحج إِحْدَاهُنَّ فِي رَجَبٍ فَكَرِهْنَا أَنْ نُكَذِّبَهُ انہوں نے کہا چار عمرے۔ایک ان میں سے وَنَرُدَّ عَلَيْهِ وَسَمِعْنَا اسْتَنَانَ عَائِشَةَ فِي رجب میں تھا۔راوی کہتے ہیں ) ہم نے ناپسند کیا الْحُجْرَةِ فَقَالَ عُرْوَةُ أَلَا تَسْمَعِينَ يَا أُمَّ کہ انہیں جھٹلائیں اور ان کی تردید کریں۔ہم نے الْمُؤمِنِينَ إِلَى مَا يَقُولُ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ حضرت عائشہ کی حجرہ میں دانت صاف کرنے کی فَقَالَتْ وَمَا يَقُولُ قَالَ يَقُولُ اعْتَمَرَ النَّبِيُّ آواز سنی۔عروہ نے کہا اے ام المؤمنین ! کیا آپ مسن صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعَ عُمَرٍ إِحْدَاهُنَّ نہیں رہیں جو ابو عبدالرحمان کہہ رہے ہیں؟ انہوں فِي رَجَبٍ فَقَالَتْ يَرْحَمُ اللَّهُ أَبَا عَبْدِ نے کہا وہ کیا کہتے ہیں؟ راوی نے کہا وہ کہتے ہیں کہ الرَّحْمَنِ مَا اعْتَمَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله نبی ﷺ نے چار عمرے کئے۔ایک ان میں سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا وَهُوَ مَعَهُ وَمَا اعْتَمَرَ فِي رجب میں تھا۔آپ (حضرت عائشہ) نے فرمایا اللہ رَجَبٍ قَطُّ [3037] صلى الله ابو عبد الرحمان پر رحم کرے۔رسول اللہ ﷺ نے کوئی عمرہ نہیں کیا مگر وہ (ابن عمر ) آپ کے ساتھ تھے۔اور آپ نے ہرگز کوئی عمرہ رجب میں نہیں کیا۔[36]36: بَاب فَضْلِ الْعُمْرَةِ فِي رَمَضَانَ رمضان میں عمرہ کی فضیلت کا بیان 2187 {221} و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ :2187 عطاء کہتے ہیں میں نے حضرت ابن بْن مَيْمُونِ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدِ عَنْ ابْنِ عباس سے سنا۔انہوں نے ہم سے بیان کیا کہ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَاء قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ رسول اللہ ﷺ نے ایک انصاری عورت سے فرمایا۔عَبَّاسِ يُحَدِّثُنَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى حضرت ابن عباس نے اس کا نام بھی لیا تھا مگر اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِامْرَأَةِ مِنَ الْأَنْصَارِ سَمَّاها میں اس کا نام بھول گیا ہوں۔تمہیں کس بات نے ابْنُ عَبَّاس فَنَسِيتُ اسْمَهَا مَا مَنَعَكِ أَنْ ہمارے ساتھ حج کرنے سے روکا؟ اس نے جواب 2187 : اطراف مسلم کتاب الحج باب فضل العمرة في رمضان 2188 تخریج بخاری کتاب الحج باب عمرة في رمضان 1782 باب حج النساء 1863 ابوداود كتاب المناسك باب العمرة 1988 ، 1989 ، 1990 ابن ماجه كتاب المناسك باب العمرة في رمضان 2991، 2992 ، 2993 ، 2994 ، 2995