صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 172
مسلم جلد ششم 172 كتاب الحج لَتَسْمَعُ ضَرَبَهَا بِالسِّوَاكِ تَسْتَنُّ قَالَ فَقُلْتُ ابن عمر ! نبی ﷺ نے رجب میں عمرہ کیا تھا؟ يَا أَبَا عَبْد الرَّحْمَنِ اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى الله انہوں نے کہا ہاں۔میں نے حضرت عائشہ سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَجَب قَالَ نَعَمْ فَقُلْتُ کہا۔اے اماں! کیا آپ نے سنا نہیں جو ابو عبدالرحمان لِعَائِشَةَ أَيْ أَمَّتَاهُ أَلَا تَسْمَعِينَ مَا يَقُولُ أَبُو کہہ رہے ہیں؟ انہوں نے کہا وہ کیا کہتے ہیں۔میں عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَتْ وَمَا يَقُولُ قُلْتُ يَقُولُ نے کہا وہ کہتے ہیں نبی ﷺ نے رجب میں عمرہ کیا۔اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي انہوں نے کہا اللہ ابوعبدالرحمان کی مغفرت فرمائے۔رَجَبٍ فَقَالَتْ يَغْفِرُ اللهُ لِأَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ میری عمر کی قسم ! آپ نے رجب میں کوئی عمرہ نہیں لَعَمْرِي مَا اعْتَمَرَ فِي رَجَبٍ وَمَا اعْتَمَرَ مِنْ کیا۔اور نہ ہی کوئی عمرہ کیا مگر یہ (ابن عمر) آپ کے عُمْرَةٍ إِلَّا وَإِنَّهُ لَمَعَهُ قَالَ وَابْنُ عُمَرَ يَسْمَعُ ساتھ تھے۔راوی کہتے ہیں حضرت ابن عمر سن رہے فَمَا قَالَ لَا وَلَا نَعَمْ سَكَتَ [3036] تھے۔انہوں نے نہ تو نہ کہا نہ ہاں بلکہ خاموش رہے۔2186 {220 وحَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :2186 مجاہد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں اور أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاهِد قَالَ عروہ بن زبیر مسجد ( نبوئی) میں داخل ہوئے تو کیا دَخَلْتُ أَنا وَعُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ الْمَسْجِدَ فَإِذَا دیکھا کہ حضرت عبد اللہ بن عمرؓ، حضرت عائشہ کے حجرہ عَبْدُ الله بْنُ عُمَرَ جَالِسٌ إِلَى حُجْرَةِ عَائِشَةَ کے پاس بیٹھے ہوئے ہیں اور لوگ مسجد میں چاشت وَالنَّاسُ يُصَلُّونَ الضُّحَى فِي الْمَسْجِدِ کی نماز پڑھ رہے ہیں۔ہم نے ان ( عبداللہ بن عمرؓ) فَسَأَلْنَاهُ عَنْ صَلَاتِهِمْ فَقَالَ بِدْعَةٌ فَقَالَ لَهُ سے ان لوگوں کی نماز کے بارہ میں پوچھا۔وہ کہنے عُرْوَةُ يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ كَمْ اعْتَمَرَ رَسُولُ لگے۔بدعت ہے۔عروہ نے ان سے کہا اے ابو الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَرْبَعَ عُمَرٍ عبد الرحمان ! رسول اللہ ا نے کتنے عمرے کئے ؟ 2186: تخریج بخاری کتاب الحج باب كم اعتمر النبي ﷺ 1775 ، 1777،1776 ، 1778، 1779، 1780 ،1781 كتاب جزاء الصيدباب لبس السلاح المحرم 1844۔۔۔كتاب الصلح باب كيف يكتب هذا ما صالح فلان بن فلان وفلان بن فلان 2699 باب الصلح مع المشركين 2701 كتاب الجزية والموادعة باب المصالحة على ثلاثة أيّام او وقت معلوم 3184 كتاب المغازى باب عمرة القضاء 4251، 4252 ، 4253، 4254، 4255 ترمذى كتاب الحج باب ماجاء كم حج النبي ﷺ 815 باب ماجاء کما اعتمر النبي 816 ابو داود كتاب المناسك باب العمرة 1991 1992 1993 1994 ابن ماجه کتاب المناسک باب التمتع بالعمرة الى الحج 2978 باب العمرة في ذى القعدة 2996 ، 2997 باب العمرة في رجب 2998 باب كم اعتمر النبي علي 3003