صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 167 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 167

أَنْ سَاقَ الْهَدْيَ فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ التَّرْوِيَةِ وَرُحْنَا إِلَى مِنِّي أَهْلَلْنَا بِالْحَجِّ [3023] 167 كتاب الحج 2177 {212) وحَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الشاعر 2177 : حضرت جابر اور حضرت ابو سعید خدری حَدَّثَنَا مُعَلِّي بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں ہم نبی ہے ہم نبی خالد عَنْ دَاوُدَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ جَابِرٍ کے ساتھ آئے اور ہم حج کے لئے بآواز بلند تلبیہ کہہ وَعَنْ أَبِي سَعِيدِ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا رہے تھے۔قَالَا قَدِمْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَصْرُحُ بِالْحَجِّ صُرَاحًا [3024] 2178 حَدَّثَنِي حَامِدُ بْنُ عُمَرَ الْبَكْرَاوِيُّ 2178: ابونضرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي حضرت جابر بن عبد اللہ کے پاس تھا کہ ان کے پاس نَضْرَةَ قَالَ كُنتُ عِنْدَ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہ ایک آنے والا آیا۔اور اس نے کہا کہ حضرت ابن فَأَتَاهُ آتِ فَقَالَ إِنَّ ابْنَ عَبَّاسِ وَابْنَ الزُّبَيْرِ عباس اور حضرت ابن زبیر نے دو متعوں * کے بارہ اخْتَلَفَا فِي الْمُتَعَتَيْنِ فَقَالَ جَابِرٌ فَعَلْنَاهُمَا میں اختلاف کیا ہے۔اس پر حضرت جابر نے کہا ہم مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ نے یہ دونوں رسول اللہ علیہ کی معیت میں کئے ﷺ نَهَانَا عَنْهُمَا عُمَرُ فَلَمْ نَعُدْ لَهُمَا [3025] تھے۔پھر ہمیں ان دونوں سے حضرت عمرؓ نے منع کر دیا تو ہم نے ان کا اعادہ نہیں کیا۔2177 : اطراف : مسلم کتاب الحج باب التقصير في العمرة 2176 2178 : اطراف : مسلم کتاب الحج باب في المتعة بالحج والعمرة 2121 ے دو متعوں سے مراد 1: حج تمتع یعنی عمرے کے بعد حج سے پہلے احرام کھولنے کا فائدہ۔2 حج تمتع میں عمرہ کے بعد احرام کھول کر ازدواجی تعلقات کی اجازت۔