صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 166 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 166

166 كتاب الحج أَعَلِمْتَ أَنِّي قَصَّرْتُ مِنْ رَأْسِ رَسُولِ اللَّهِ والے آلہ سے کاٹے تھے۔میں نے انہیں کہا میں تو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ الْمَرْوَةِ اِسے تمہارے خلاف حجت سمجھتا ہوں۔بِمِسْقَصٍ فَقُلْتُ لَهُ لَا أَعْلَمُ هَذَا إِلَّا حُجَّةً عَلَيْكَ [3021] 2175 (210) و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِم :2175 : حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ حَدَّثَنِي معاويه بن ابی سفیان نے انہیں بتایا وہ کہتے تھے کہ الْحَسَنُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ طَاوس عَنِ ابْنِ عَبَّاس میں نے کاٹنے والے آلہ سے رسول اللہ ﷺ کے سر أَنَّ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ أَخْبَرَهُ قَالَ قَصَّرْتُ کے بال کاٹے تھے جبکہ آپ مروہ (پہاڑی) پر تھے یا عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (کہا) میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ کے بال کاٹنے بِمِسْقَصٍ وَهُوَ عَلَى الْمَرْوَةِ أَوْ رَأَيْتَهُ يُقَصَّرُ والے آلہ سے کائے جا رہے تھے جبکہ آپ مروہ عَنْهُ بِمِشْقَصٍ وَهُوَ عَلَى الْمَرْوَةِ [3022] (پہاڑی) پر تھے۔2176 {211) حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ :2176: حضرت ابوسعید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ( تلبیہ کی ) آواز حج کے الْأَعْلَى حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي لئے بلند کرتے ہوئے نکلے جب ہم مکہ پہنچے۔آپ نے سَعِيدٍ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى ہمیں ارشاد فرمایا ہم اس کو عمرہ بنا دیں۔سوائے اس اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَصْرُحُ بِالْحَجِّ صَرَاحًا شخص کے جس کے ساتھ قربانی ہے جب یوم الترویہ فَلَمَّا قَدِمْنَا مَكَّةَ أَمَرَنَا أَنْ نَجْعَلَهَا عُمْرَةً إِلَّا ہوا اور ہم منی کی طرف چلے تو ہم نے حج کا احرام باندھا۔پر۔=تخریج: بخاری کتاب الحج باب الحلق والتقصير عند الاحلال ،1726، 1729 ، 1730 كتاب المغازي باب حجة الوداع 4410 ، 4411 نسائی کتاب مناسك الحج التمتع 2737 اين يقصر المعتمر؟ 2987 ، 2988 كيف يقصر 2989 ابوداود کتاب المناسك باب في الاقران 1802، 1803 2176 : اطراف : مسلم کتاب الحج باب التقصير في العمرة 2174 تخریج: بخاری کتاب الحج باب الحلق والتقصير عند الاحلال 1726، 1729 ، 1730 كتاب المغازى باب حجة الوداع 4410 ، 4411 نسائی کتاب مناسك الحج التمتع 2737 اين يقصر المعتمر ؟ 2987، 2988 كيف يقصر 2989 ابوداود کتاب المناسك باب في الاقران 1802، 1803 2175 : اطراف مسلم کتاب الحج باب التقصير في العمرة 2177 یوم ترویہ سے مراد ذوالحجہ کی آٹھویں تاریخ ہے۔