صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 165 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 165

165 كتاب الحج عُمْرَةً فَقَالَ سُنَّةُ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنْ رَغَمْتُمْ [3019] 2173 {208} وحَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :2173: عطاء کہتے ہیں حضرت ابن عباس کہا کرتے أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْج تھے جس شخص نے ( مکہ میں آکر ) بیت اللہ کا طواف أَخْبَرَنِي عَطَاء قَالَ كَانَ ابْنُ عَبَّاسِ يَقُولُ لَا کر لیا خواہ اس کا ارادہ حج کا تھا یا حج کا ارادہ نہیں تھا تو وہ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ حَاجٌ وَلَا غَيْرُ حَاجٌ إِلا حَلَّ طواف کے بعد ) احرام کھول دے۔(راوی کہتے قُلْتُ لِعَطَاءِ مِنْ أَيْنَ يَقُولُ ذَلكَ قَالَ مِنْ ہیں) میں نے عطاء سے کہا وہ (حضرت ابن عباس) قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى ثُمَّ مَحلُّهَا إِلَى الْبَيْتِ الْعَتيق کس حوالہ سے ایسا کہتے تھے؟ انہوں نے کہا اللہ تعالیٰ قَالَ قُلْتُ فَإِنَّ ذَلكَ بَعْدَ الْمُعَرَّفَ فَقَالَ کے اس ارشاد کی وجہ سے ثُمَّ مَحِلُّهَا۔۔۔(الحج:34) كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَقُولُ هُوَ بَعْدَ الْمُعَرَّف پھر انہیں ( قربانی کے مویشیوں کو ) قدیم گھر تک پہنچانا وَقَبْلَهُ وَكَانَ يَأْخُذُ ذَلِكَ مِنْ أَمْرِ النَّبِيِّ ہے۔راوی کہتے ہیں میں نے کہا یہ تو عرفات کے بعد صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ أَمَرَهُمْ أَنْ ہے! تو انہوں نے کہا حضرت ابن عباس کہا کرتے تھے یہ عرفات کے بعد ہے اور اس سے پہلے بھی ، اور وہ یہ بات نبی ﷺ کے ارشاد سے اخذ کرتے تھے يَحِلُّوا فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ [3020] جب آپ نے حجتہ الوداع کے موقعہ پر لوگوں کو حکم دیا کہ وہ (حجۃ الوداع میں ) احرام کھول دیں۔[33]33: بَاب التَّقْصِير فِي الْعُمْرَة باب: عمرہ میں بال کٹوانا 2174 {209} حَدَّثَنَا عَمْرُو النَّاقَدُ حَدَّثَنَا 2174 حضرت ابن عباس نے بیان کیا مجھے سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ حُجَيْرٍ عَنْ حضرت معاویہؓ نے کہا کیا آپ کو علم ہے کہ میں نے طَاوُسٍ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاس قَالَ لِي مُعَاوِيَةُ رسول الله علیہ کے سر کے بال مروہ میں کسی کاٹنے 2173 : اطراف مسلم كتاب الحج باب تقليد الهدى و اشعاره عند الاحرام 2171، 2172 تخریج بخاری کتاب المغازى باب حجة الوداع 4396 2174 : اطراف مسلم کتاب الحج باب التقصير في العمرة 2175 =