صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 164
164 كتاب الحج رَكِبَ رَاحِلَتَهُ فَلَمَّا اسْتَوَتْ بِهِ عَلَى الْبَيْدَاءِ الظُّهْرَ بِذِي الْحُلَيْفَةَ کی بجاۓ ) إِنَّ نَبِيَّ اللَّهِ أَهَلَّ بِالْحَجِّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا الله لَمَّا أَتَى ذَا الْحُلَيْفَةَ کے الفاظ ہیں۔مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بمَعْنَى حَدِيث شُعْبَةَ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ إِنَّ نَبِيَّ اللَّه صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا أتى ذَا الْحُلَيْفَةِ وَلَمْ يَقُلْ صَلَّى بِهَا الظَّهْرَ [3017,3016] 2171 (206) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :2171 قادہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ ابوحستان الاعرج سے سنا۔وہ کہتے تھے بنو هُجيم بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ کے ایک شخص نے حضرت ابن عباس سے کہا یہ کیا سَمِعْتُ أَبَا حَسَّانَ الْأَعْرَجَ قَالَ قَالَ رَجُلٌ فتویٰ ہے جو لوگوں کو بہت پسند آیا ہے یا جس نے مِنْ بَنِي الْهُجَيْمِ لِابْنِ عَبَّاس مَا هَذَا الْفُتْيَا لوگوں میں اختلاف پیدا کر دیا ہے کہ جس نے بیت الَّتِي قَدْ تَشَغَفَتْ أَوْ تَشَغَبَتْ بِالنَّاسِ أَنَّ مَنْ اللہ کا طواف کر لیا ہے وہ احرام کھول دے۔انہوں طَافَ بِالْبَيْتِ فَقَدْ حَلَّ فَقَالَ سُنَّةُ نَبِيِّكُمْ نے کہا یہ تمہارے نبی ﷺ کی سنت ہے خواہ تمہیں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنْ رَغِمْتُمْ [3018] پسند نہ ہو۔2172 (207) و حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ :2172 : ابوحستان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حضرت الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا ابن عباس سے کہا گیا یہ بات لوگوں میں بہت پھیل گئی هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي حَسَّانَ ہے جو بیت اللہ کا طواف کر لے وہ احرام کھول لے۔قَالَ قِيلَ لِابْنِ عَبَّاسِ إِنَّ هَذَا الْأَمْرَ قَدْ تَفَشَعَ یہ طواف عمرہ ہے۔انہوں نے کہا یہ تمہارے نبی عید بِالنَّاسِ مَنْ طَافَ بِالْبَيْتِ فَقَدْ حَلَّ الطَّوَافُ کی سنت ہے خواہ تمہیں یہ پسند نہ ہو۔2171 : اطراف : مسلم كتاب الحج باب تقليد الهدى و اشعاره عندالاحرام 2172، 2173 تخريج: بخاری کتاب المغازى باب حجة الوداع 4396 2172 : اطراف : مسلم کتاب الحج باب تقليد الهدى واشعاره عندالاحرام 2171، 2173 تخریج: بخاری کتاب المغازى باب حجة الوداع 4396