صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 158 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 158

158 كتاب الحج الرحیم ظَهْرُنَا قَلِيلَةٌ أَزْوَادُنَا فَاعْتَمَرْتُ أَنَا وَأُختي حضرت زبیر اور فلاں اور فلاں نے عمرہ کیا۔جب عَائِشَةُ وَالزُّبَيْرُ وَفُلَانٌ وَفُلَانٌ فَلَمَّا مَسَحْنَا ہم نے بیت اللہ کا طواف کر لیا تو ہم نے احرام کھول الْبَيْتَ أَحْلَلْنَا ثُمَّ أَهْلَلْنَا مِنَ الْعَشِيِّ بِالْحَجِّ دیا۔پھر ہم نے سہ پہر کو حج کا احرام باندھا۔قَالَ هَارُونُ فِي رِوَايَتِهِ أَنَّ مَوْلَى أَسْمَاءَ ہارون کی روایت میں حضرت اسماء کے آزاد کردہ غلام وَلَمْ يُسَمِّ عَبْدَ اللَّهِ [3004] کا ذکر ہے مگر اس کے نام ”عبد اللہ کا ذکر نہیں۔301]30: بَاب فِي مُتْعَةِ الْحَجِّ ج تمتع کے بارہ میں بیان 2162 {194} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ :2162 مُسلِم قُری سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے حج تمتع مُسْلِمِ الْقُرِّيِّ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاس رَضِيَ کے بارہ میں پوچھا تو انہوں نے اس کی اجازت دی اللهُ عَنْهُمَا عَنْ مُتْعَة الْحَجِّ فَرَحْصَ فِيهَا جبکہ حضرت ابن زبیر اس سے منع کرتے تھے۔انہوں وَكَانَ ابْنُ الزُّبَيْرِ يَنْهَى عَنْهَا فَقَالَ هَذهِ أُمُّ نے کہا یہ حضرت ابن زبیر کی والدہ موجود ہیں۔وہ ابْنِ الزُّبَيْرِ تُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّی بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اس کی اجازت اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَحْصَ فِيهَا فَادْخُلُوا عَلَيْهَا دی تھی۔تم ان کے پاس جا کر خود ان سے پوچھ لو۔فَاسْأَلُوهَا قَالَ فَدَخَلْنَا عَلَيْهَا فَإِذَا امْرَأَةٌ راوی کہتے ہیں ہم ان کے پاس گئے تو کیا دیکھا ضَحْمَةٌ عَمْيَاءُ فَقَالَتْ قَدْ رَحْصَ رَسُولُ کہ وہ بھاری بھر کم نابینا خاتون ہیں۔وہ کہنے لگیں الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهَا {195) و رسول اللہ ﷺ نے اس کی اجازت دی تھی۔حِ حَدَّثَنَاهِ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ایک اور روایت شعبہ سے اسی طرح مروی ہے مگر و حَدَّثَنَاهِ ابْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ (راوی) عبدالرحمن کی روایت میں المُتَعَةُ “ ووود کا کا جَعْفَرٍ جَمِيعًا عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ فَأَمَّا کا لفظ تو ہے مگر اس میں مُتعَةُ الحَج “ کے عَبْدُ الرَّحْمَنِ فَفِي حَدِيثِهِ الْمُتْعَةُ وَلَمْ يَقُلْ الفاظ نہیں جبکہ ( راوی ) ابن جعفر کہتے ہیں کہ مسلم مُتْعَةُ الْحَجِّ وَأَمَّا ابْنُ جَعْفَرٍ فَقَالَ قَالَ شُعْبَةُ (قُرِى ) نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم اس سے مراد محمد