صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 151 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 151

151 كتاب الحج صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُلَبِّي بِالْحَجِّ نے یہ بات حضرت ابن عمر کے پاس بیان کی تو انہوں وَالْعُمْرَةِ جَمِيعًا قَالَ بَكْرٌ فَحَدَّثْتُ بِذَلِكَ نے کہا آپ نے صرف حج کا احرام باندھ کر ) تلبیہ ابْنَ عُمَرَ فَقَالَ لَبَى بِالْحَقِّ وَحْدَهُ فَلَقِيتُ کہا تھا۔پھر میں حضرت انس سے ملا اور انہیں أَنسًا فَحَدَّثْتُهُ بِقَوْلُ ابْن عُمَرَ فَقَالَ أَنَسٌ مَا حضرت ابن عمرؓ کی بات بتائی تو حضرت انسؓ نے تَعُدُّونَنَا إِلَّا صِبْيَانًا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ کہا تم ہمیں محض بچے ہی سمجھتے ہو۔میں نے خود صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَبَّيْكَ عُمْرَةً رسول الله ﷺ کو عمرہ اور حج ( دونوں کے احرام) کے ساتھ لبیک کہتے سنا ہے۔وَحَجَّا [2995] 2155 (186) و حَدَّثَنِي أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ :2155 حضرت انسؓ نے بیان کیا کہ انہوں نے الْعَيْشِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا في ﷺ کو حج اور عمرہ کو جمع کرتے ہوئے دیکھا تھا۔حَبيبُ بْنُ الشَّهيد عَنْ بَكْر بن عَبْد الله وه راوی بکر) کہتے ہیں میں نے حضرت ابن عمرؓ سے حَدَّثَنَا أَنَسٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ پوچھا انہوں نے کہا ہم نے صرف حج کا احرام باندھا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمَعَ بَيْنَهُمَا بَيْنَ الْحَجِّ تھا پھر میں حضرت انس کے پاس واپس گیا اور جو وَالْعُمْرَةِ قَالَ فَسَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ فَقَالَ أَهْلَلْنَا حضرت ابن عمر نے کہا تھا انہیں بتایا وہ کہنے لگے گویا بِالْحَجِّ فَرَجَعْتُ إِلَى أَنَس فَأَخبَرْتُهُ مَا قَالَ ہم تو بچے ہی تھے ! ابْنُ عُمَرَ فَقَالَ كَأَنَّمَا كُنَّا صِبْيَانًا [2996] [28] 28 : بَاب مَا يَلْزَمُ مَنْ أَحْرَمَ بِالْحَجِّ ثُمَّ قَدِمَ مَكَّةَ مِنَ الطَّوَافِ وَالسَّعْيِ جو حج کا احرام باندھے اور مکہ آئے اس کے لئے طواف اور سعی میں سے کیا لازمی ہے؟ 2156 (187) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى 2156 وبرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں أَخْبَرَنَا عَبْثُرُ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ حضرت عبداللہ بن عمرؓ کے پاس بیٹھا ہوا تھا۔ان کے 2155 : اطراف مسلم کتاب الحج باب الافراد والقرآن 2154 تخریج بخاری کتاب الحج باب التحميد والتسبيح والتكبير قبل الاهلال عند الركوب على الدابة 1551، باب من أهل في زمن النبی ﷺ کاهلال النبي ﷺ 1558 كتاب المغازى بعث علی بن ابی طالب وخالد ابن ولید رضی ال الله عنهما الى يمن قبل حجة الوداع 4354 ترمذى كتاب الحج باب ما جاء في الجمع بين الحج والعمرة 821 نسائى مناسك الحج القرآن 2729 ، 2730 ، 2731 ابوداود کتاب المناسک باب فی القرآن 1795 ، 1796 ابن ماجه كتاب المناسك باب من قرن الحج والعمرة 2928، 2969 2156 : اطراف مسلم كتاب الحج باب ما يلزم من أحرم بالحج ثم قدم مكة 2157