صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 152
152 كتاب الحج وَبَرَةَ قَالَ كُنتُ جَالِسًا عِنْدَ ابْنِ عُمَرَ فَجَاءَهُ پاس ایک شخص آیا۔اس نے کہا کیا میرے لئے رَجُلٌ فَقَالَ أَيَصْلُحُ لي أَنْ أَطُوفَ بِالْبَيْتِ درست ہے کہ میں ( موقف میں ) آنے سے پہلے قَبْلَ أَنْ آتِيَ الْمَوْقِفَ فَقَالَ نَعَمْ فَقَالَ فَإِنَّ ابْنَ بیت اللہ کا طواف کروں؟ انہوں نے کہا ہاں۔اس پر عَبَّاسِ يَقُولُ لَا تَطْفْ بِالْبَيْتِ حَتَّى تَأْتِيَ وہ کہنے لگا حضرت ابن عباس کہتے ہیں تم بیت اللہ کا الْمَوْقِفَ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ فَقَدْ حَجَّ رَسُولُ طواف نہ کرو یہانتک کہ تم موقف میں پہنچو۔اس پر اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَطَافَ بِالْبَيْتِ حضرت ابن عمر نے کہا رسول اللہ حملہ نے حج کیا تو قَبْلَ أَنْ يَأْتِيَ الْمَوْقِفَ فَبِقَوْلِ رَسُولِ اللهِ موقف آنے سے پہلے بیت اللہ کا طواف کیا۔پس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَقُّ أَنْ تَأْخُذَ أَوْ رسول الله هل لا زیادہ حق دار ہیں کہ تم ان کی بات پر بِقَوْلِ ابْنِ عَبَّاسِ إِنْ كُنتَ صَادِقًا [2997] عمل کرو یا حضرت ابن عباس کی بات، اگر تم درست حَدَّثَنَا کہہ رہے ہو۔2157 (188) وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ 2157: وبرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں ایک شخص جَرِيرٌ عَنْ بَيَانِ عَنْ وَبَرَةَ قَالَ سَأَلَ نے حضرت ابن عمر سے پوچھا کیا میں بیت اللہ کا رَجُلٌ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَطُوفُ طواف کروں جبکہ میں نے حج کا احرام باندھا بِالْبَيْتِ وَقَدْ أَحْرَمْتُ بِالْحَجِّ فَقَالَ وَمَا ہوا ہے۔انہوں نے کہا تمہیں کون سی چیز منع کرتی يَمْنَعُكَ قَالَ إِنِّي رَأَيْتُ ابْنَ فُلَانِ يَكْرَهُهُ ہے۔وہ کہنے لگا میں نے فلاں کے بیٹے کو دیکھا ہے وہ وَأَنْتَ أَحَبُّ إِلَيْنَا مِنْهُ رَأَيْنَاهُ قَدْ فَتَسَتْهُ الدُّنْيَا اسے نا پسند کرتا ہے اور آپ ہمیں اس سے زیادہ عزیز فَقَالَ وَأَيُّنَا أَوْ أَيُّكُمْ لَمْ تَفْتَنَهُ الدُّنْيَا ثُمَّ قَالَ ہیں۔ہم نے اسے دیکھا کہ دنیا نے اسے آزمائش رَأَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں ڈال دیا ہے۔وہ کہنے لگے ہم میں سے کون ہے یا أَحْرَمَ بِالْحَجِّ وَطَافَ بِالْبَيْتِ وَسَعَى بَيْنَ تم میں سے کون ہے جسے دنیا نے آزمائش میں نہیں الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَسْئَةُ اللَّهِ وَسُنَّةُ رَسُولِهِ ڈالا۔پھر کہا ہم نے رسول اللہ علیہ کو دیکھا۔آپ ﷺ تخریج: نسائی مناسك الحج طواف من افراد الحج 2929 2157 : اطراف : مسلم كتاب الحج باب ما يلزم من أحرم بالحج ثم قدم مكة 2156 تخریج: نسائی مناسك الحج طواف من افراد الحج 2929