صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 150
150 271271 : بَاب فِي الْإِفْرَادِ وَالْقِرَانِ بِالْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ حج مفرد اور حج اور عمرہ کو ملانے (حج قران) کا بیان كتاب الحج 2153 {184} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ :2153 : بچی کی روایت میں ہے کہ حضرت ابن عمر وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَوْنِ الْهِلَالِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا عَبَّادُ نے کہا ہم نے رسول اللہ اللہ کے ساتھ حج مفرد کا بْنُ عَبَّادِ الْمُهَلْبِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ احرام باندھا۔عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ فِي رِوَايَةِ يَحْيَى قَالَ اور ابن عون کی روایت میں ہے کہ رسول اللہ علی مَعَ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے حج مفرد کا احرام باندھا۔أَهْلَلْنَا وَسَلَّمَ بِالْحَجِّ مُفْرَدًا وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ عَوْنٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهَلَّ بِالْحَقِّ مُفْرَدًا [2994] 2154 (185) و حَدَّثَنَا سُرَيْحُ بْنُ يُونُسَ :2154 حضرت انس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ بَكْرٍ عَنْ میں نے نبی میلہ کو حج اور عمرہ کے لئے اکٹھے (احرام أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ باندھے ) تلبیہ کہتے ہوئے سنا۔بکر کہتے ہیں میں حمدیہ حج اور عمرہ کی عبادت کے چار طریق ہیں۔1۔ایک شخص حج کی نیت سے احرام باندھے اور حج کر کے احرام کھول دے اس کو حج مفرد کہتے ہیں۔حج مفرد میں قربانی واجب نہیں۔2۔ایک شخص صرف عمرہ کی نیت سے احرام باندھے اور عمرہ ادا کر کے احرام کھول دے۔3۔ایک شخص عمرہ کی نیت سے احرام باند ھے اور عمرہ کرنے کے بعد احرام کھول دے۔پھر حج کا احرام مکہ سے ہی باندھے اور حج کرنے کے بعد احرام کھولے۔اس کو حج تمتع کہتے ہیں۔حج تمتع میں قربانی واجب ہے۔4: ایک شخص میقات پر عمرہ اور حج ، دونوں کے لئے احرام باندھے اور قربانی اپنے ساتھ لایا ہو۔وہ مکہ پہنچ کر بیت اللہ کا طواف اور صفا مروہ کی سعی کرے۔اس کے بعد حالت احرام میں ہی رہے اور منی، مزدلفہ، عرفات میں مناسک حج پوری طرح ادا کرنے کے بعد احرام کھول دے۔اس کو حج قران کہتے ہیں۔2153 : اطراف : مسلم کتاب الحج باب بيان وجوه الاحرام وانه يجوز افراد الحج والتمتع۔۔۔2104 ، 2119 تخريج: بخاری کتاب الحج باب التمتع والقرآن والافراد بالحج۔۔۔1568 ابوداود كتاب الحج باب عمرة التنعيم 1785 اطراف مسلم کتاب الحج باب الافراد والقران 2155 2154 تخريج: بخاری کتاب الحج باب التحميد والتسبيح والتكبير قبل الاهلال عند الركوب على الدابة 1551، باب من أهل في زمن النبي كاهلال النبي 1558 كتاب المغازى بعث علی بن ابی طالب و خالد ابن ولید رضی الله عنهما الى يمن قبل حجة الوداع 4354 ترمذی كتاب الحج باب ما جاء في الجمع بين الحج والعمرة 821 نسائی مناسك الحج القرآن 2729 ، 2730 ، 2731 ابوداود کتاب المناسک باب فی القرآن 1795 ، 1796 ابن ماجه كتاب المناسك باب من قرن الحج والعمرة 2928، 2969