صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 149 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 149

149 كتاب الحج الْحَجِّ وَالْعُمْرَة إِلَّا وَاحِدٌ اشْهَدُوا قَالَ ابْنُ پھر آپ باہر نکلے یہانتک کہ بیداء کے میدان میں رُمْحٍ أَشْهِدُكُمْ أَنِّي قَدْ أَوْجَبْتُ حَجَّا مَعَ پہنچے اور کہا حج اور عمرہ کی ایک ہی بات ہے۔آپ نے عُمْرَتِي وَأَهْدَى هَدْيَا اشْتَرَاهُ بِقَدَيْدِ ثُمَّ کہا گواہ رہنا میں نے اپنے عمرہ کے ساتھ حج واجب انْطَلَقَ يُهِلُّ بِهِمَا جَمِيعًا حَتَّى قَدِمَ مَكَّةَ مكة کر لیا ہے ( راوی ابن رمح کی روایت میں اِشْهَدُوا فَطَافَ بِالْبَيْتِ وَبِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَلَمْ يَزِدْ کی بجائے اُشْهِدُكُمْ کے الفاظ ہیں اور وہ ان عَلَى ذَلِكَ وَلَمْ يَنْحَرْ وَلَمْ يَحْلِقُ وَلَمْ يُقَصِّر دونوں حج اور عمرہ ) کا تلبیہ کہتے ہوئے چلے۔اور وہ وَلَمْ يَحْلِلْ مِنْ شَيْءٍ حَرَّمَ مِنْهُ حَتَّى كَانَ قربانی جو قدید سے خریدی تھی ساتھ لے گئے یہائیک يَوْمُ النَّحْرِ فَتَحَرَ وَخَلَقَ وَرَأَى أَنْ قَدْ قَضَى کہ مکہ آئے اور بیت اللہ اور صفا مروہ کا طواف کیا اور اس سے زیادہ نہیں کیا اور قربانی نہیں کی اور سر نہیں منڈ وایا اور نہ بال کٹوائے اور نہ ہی کوئی چیز آپ کے طَوَافَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ بِطَوَافِهِ الْأَوَّلِ وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ كَذَلِكَ فَعَلَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (183) حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ لئے حلال ہوئی جو آپ کے لئے حرام ہوئی تھی الزَّهْرَانِيُّ وَأَبُو كَامِل قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَ و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنِي إِسْمَعِيلُ یہانتک کہ قربانی کا دن آگیا۔آپ نے قربانی کی كِلَاهُمَا عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ اور سر منڈوایا اور ان کی رائے یہ تھی کہ انہوں نے پہلے بِهَذِهِ الْقِصَّةِ وَلَمْ يَذْكُرُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ طواف کی صورت میں ہی حج اور عمرہ کے طواف عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا فِي أَوَّلِ الْحَدِيثِ حِينَ قِيلَ کی ادائیگی کر لی تھی۔اور حضرت ابن عمر نے کہا کہ لَهُ يَصُدُّوكَ عَنِ الْبَيْت قَالَ إِذَنْ أَفْعَلُ كَمَا رسول اللہ ﷺ نے ایسے ہی کیا تھا۔فَعَلَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ ایک اور روایت میں ( يَصُدُوكَ کی بجائے) يَذْكُرُ في آخر الْحَدِيثِ هَكَذَا فَعَلَ يَصُدُّوكَ عَنِ الْبَيْتِ اور ( أَصْنَعُ كَمَا صَنَعَ کی صل الله رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا بجاۓ ) إِذَنْ أَفْعَلُ كَمَا فَعَلَ رَسُوْلُ اللَّهِ ﷺ ذَكَرَهُ اللَّيْثُ [2993,2992] کے الفاظ ہیں جبکہ روایت کے آخر میں هَكَذَا فَعَلَ رَسُولُ اللهِ ﷺ کے الفاظ نہیں ہیں۔