صحیح مسلم (جلد ششم)

Page 148 of 399

صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 148

148 كتاب الحج کھولا یہانتک کہ انہوں نے قربانی کے دن حج کی تکمیل کے بعد ان دونوں کا احرام کھول دیا۔ایک اور روایت میں ہے حضرت ابن عمر نے اس سال حج کا ارادہ کیا جب حجاج نے حضرت ابن زبیر سے جنگ کے لئے پڑاؤ کیا۔باقی روایت پہلی روایت کی طرح ہی ہے مگر اس روایت کے آخر میں یہ ہے کہ وہ ( حضرت ابن عمر) کہا کرتے تھے جو حج اور عمرہ جمع کرے اس کے لئے ایک ہی طواف کافی ہے اور وہ احرام نہ کھولے گا یہانتک کہ ان دونوں کا اکٹھا احترام کھوئے۔2152 (182) و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ :2152 نافع سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر نے أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَاللَّفْظُ لَهُ اس سال حج کا ارادہ کیا جس سال حجاج نے حضرت حَدَّثَنَا لَيْتْ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ أَرَادَ ابن زبیر سے جنگ) کے لئے ڈیرے ڈالے۔ان الْحَجَّ عَامَ نَزَلَ الْحَجَّاجُ بِابْنِ الزُّبَيْرِ فَقِيلَ سے کہا گیا کہ لوگوں کے درمیان لڑائی ہونے والی ہے لَهُ إِنَّ النَّاسَ كَائِنْ بَيْنَهُمْ قِتَالُ وَإِنَّا نَخَافُ اور ہمیں ڈر ہے کہ لوگ آپ کو روک دیں گے۔أَنْ يَصُدُّوكَ فَقَالَ لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي انہوں نے اس آیت کی تلاوت کی: لَقَدْ كَانَ لَكُمُ رَسُولِ اللَّهِ أَسْوَةٌ حَسَنَةٌ أَصْنَعُ كَمَا صَنَعَ۔۔۔يقيناً تمہارے لئے اللہ کے رسول میں نیک نمونہ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي ہے (احزاب : 22 ) ( اور کہا ) میں ویسا ہی کروں گا أشهدُكُمْ أَنِّي قَدْ أَوْجَبْتُ عُمْرَةً ثُمَّ خَرَجَ جیسے رسول اللہ اللہ نے کیا تھا۔میں تمہیں گواہ ٹھہراتا حَتَّى إِذَا كَانَ بِظَاهِرِ الْبَيْدَاءِ قَالَ مَا شَأْنُ ہوں کہ میں نے (اپنے اوپر ) عمرہ واجب کر لیا ہے۔2152 : اطراف مسلم کتاب الحج باب بيان جواز التحلل بالاحصار وجواز القرآن 2150، 2151 تخريج: بخاری کتاب الحج باب طواف القارن 1839، 1640 باب من اشترى الهدى من الطريق 1693 باب من اشترى هديه من الطريق وقلدها 1708 باب اذا أحصر المعتمر 1806 ، 1807 ، 1808 ، 1809 باب الاحصار في الحج 1810 باب التحر قبل الحلق في الحصر 1812 باب من قال ليس على المحصر بدل 1813 كتاب المغازی باب غزوة الحديبيه 4183 ، 4184 ، 4185 نسائی کتاب مناسك الحج اذا أهل بعمرة هل يجعل معها حجا 2746 فيمن أحصر بعدو 2859 طواف القارن 2932 ، 2933