صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 146
146 كتاب الحج اللهُ عَنْهُمَا خَرَجَ فِي الْفِتْنَةِ بيت اللہ سے روک دیا گیا تو ہم وہی کریں گے جو ہم مُعْتَمَرًا وَقَالَ إِنْ صُددْتُ عَنِ الْبَيْتِ صَنَعْنَا نے رسول اللہ ﷺ کی معیت میں کیا تھا۔پھر وہ كَمَا صَنَعْنَا مَعَ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ( حضرت عبد اللہ بن عمرؓ نکلے اور عمرہ کا احرام باندھا وَسَلَّمَ فَخَرَجَ فَأَهَلْ بِعُمْرَةِ وَسَارَ حَتَّى إِذَا اور چلتے رہے یہانتک کہ جب بیداء پہنچے تو اپنے ظَهَرَ عَلَى الْبَيْدَاء الْتَفَتَ إِلَى أَصْحَابه فَقَالَ ساتھیوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا ( روک دیئے مَا أَمْرُهُمَا إِلَّا وَاحِدٌ أُشْهِدُكُمْ أَنِّي قَدْ جانے کی صورت میں ) ان دونوں ( حج و عمرہ) کا أَوْجَبْتُ الْحَجَّ مَعَ الْعُمْرَةِ فَخَرَجَ حَتَّى إِذَا معاملہ ایک ہی ہے۔میں تمہیں گواہ ٹھہراتا ہوں کہ جَاءَ الْبَيْتَ طَافَ به سَبْعًا وَبَيْنَ الصَّفَا میں نے حج کو عمرہ کے ساتھ (اپنے اوپر ) واجب کیا۔وَالْمَرْوَةِ سَبْعًا لَمْ يَزِدْ عَلَيْهِ وَرَأَى أَنَّهُ پھر وہ نکلے یہانتک کہ جب بیت اللہ کے پاس آئے تو مُجْرَى عَنْهُ وَأَهْدَى [2989] اس کے سات چکر لگائے اور صفا اور مروہ کے درمیان بھی سات۔اس سے زیادہ نہیں کیا اور ان کا خیال تھا کہ یہی ان کے لئے کافی ہے اور انہوں نے قربانی کی۔2151 (181) و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :2151 : نافع نے بیان کیا کہ عبداللہ بن عبد اللہ اور حَدَّثَنَا يَحْيَى وَهُوَ الْقَطَّانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ سالم بن عبد اللہ دونوں نے حضرت عبد اللہ بن عمرؓ) حَدَّثَنِي نَافِعٌ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ سے بات کی۔جب حجاج نے ابن زبیر سے جنگ وَسَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ كَلَّمَا عَبْدَ اللَّهِ حِينَ کرنے کے لئے پڑاؤ کیا۔ان دونوں نے (حضرت نَزَلَ الْحَجَّاجُ لِقِتَالِ ابْنِ الزُّبَيْرِ قَالَا لَا ابن عمرؓ سے ) کہا اگر آپ اس سال حج نہ کریں تو کوئی يَضُرُّكَ أَنْ لَا تَحُجَّ الْعَامَ فَإِنَّا نَحْشَى أن حرج نہیں کیونکہ ہم ڈرتے ہیں کہ لوگوں کے درمیان يَكُونَ بَيْنَ النَّاسِ قِتَالُ يُحَالُ بَيْنَكَ وَبَيْنَ جنگ ہوگی اور آپ کے اور بیت اللہ کے درمیان الْبَيْتِ قَالَ فَإِنْ حِيلَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ فَعَلْتُ كَمَا روک ڈال دی جائے گی۔انہوں نے کہا اگر میرے 2151 : اطراف مسلم کتاب الحج باب بيان جواز التحلل بالاحصار وجواز القرآن 2150، 2152 تخريج: بخاری کتاب الحج باب طراف القارن 1639 1640 باب من اشترى الهدى من الطريق 1693 باب من اشترى هديه من الطريق وقلدها 1708 باب اذا أحصر المعتمر 1806 ، 1807 ، 1808 ، 1809 باب الاحصار في الحج 1810 باب النحر قبل الحلق في الحصر 1812 باب من قال ليس على المحصر بدل 1813 كتاب المغازى باب غزوة الحديبيه 4183، 4185،4184 نسائی کتاب مناسك الحج اذا أهل بعمرة هل يجعل معها حجا 2746 فيمن أحصر بعدو 2859 طواف القارن 2932 ، 2933