صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 131
131 كتاب الحج 2130{155} وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :2130 حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ مَهْدِي حَدَّثَنَا وہ کہتے ہیں میں رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا جبکہ سُفْيَانُ عَنْ قَيْسٍ عَنْ طَارق بن شهاب آپ بطحاء میں ٹھہرے ہوئے تھے۔آپ نے فرمایا عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَدِمْتُ تم نے کون سا احرام باندھا ہے؟ وہ کہتے ہیں میں نے عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عرض کیا میں نے نبی ﷺ کے احترام جیسا احرام وَهُوَ مُنِيحُ بِالْبَطْحَاءِ فَقَالَ باندھا ہے۔آپ نے فرمایا کیا تم کوئی قربانی لائے یم أهْلَلْت قَالَ قُلْتُ أَهْلَلْتُ بِاهْلَالِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ ہو؟ میں نے کہا نہیں۔آپ نے فرمایا تم بیت اللہ اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ هَلْ سُقْتَ مِنْ هَدْيِ قُلْتُ صفا اور مروہ کا طواف کرو پھر احرام کھول دو، چنانچہ لَا قَالَ فَطُفْ بِالْبَيْتِ وَبالصَّفَا وَالْمَرْوَةَ ثُمَّ میں نے بیت اللہ اور صفا مروہ کا طواف کیا۔پھر میں حِلَّ فَطَفْتُ بِالْبَيْتِ وَبِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ثُمَّ اپنے خاندان کی ایک عورت کے پاس آیا۔اس نے أَتَيْتُ امْرَأَةً مِنْ قَوْمِي فَمَشَطَئِنِي وَغَسَلَتْ مجھے لکھی کی اور میرا سر دھویا۔میں حضرت ابوبکر اور سرد رَأْسِي فَكُنتُ أُفْتِي النَّاسَ بذَلكَ فِي إِمَارَةِ حضرت عمرؓ کی خلافت کے زمانہ میں اسی کا فتویٰ دیا أَبِي بَكْرٍ وَإِمَارَةِ عُمَرَ فَإِنِّي لَقَائِمُ بِالْمَوْسِمِ کرتا تھا۔ایک دفعہ میں حج کے ایام میں کھڑا تھا کہ إِذْ جَاءَنِي رَجُلٌ فَقَالَ إِنَّكَ لَا تَدْرِي مَا میرے پاس ایک شخص آیا اور کہا آپ کو معلوم نہیں کہ أَحْدَثَ أَمِيرُ الْمُؤْمِنِينَ في شأن النُّسُك امیر المؤمنین نے قربانیوں کے بارہ میں کیا ارشاد فَقُلْتُ أَيُّهَا النَّاسُ مَنْ كُنَّا أَفْتَيْنَاهُ بِشَيْءٍ فرمایا ہے۔میں نے کہا اے لوگو! جسے بھی میں نے فَلْيَتَندُ فَهَذَا أَمِيرُ الْمُؤْمِنِينَ قَادِمٌ عَلَيْكُمْ فَيهِ کوئی فتویٰ دیا تھا وہ رک جائے۔امیر المؤمنین فَأْتَمُوا فَلَمَّا قَدِمَ قُلْتُ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ مَا تمہارے پاس تشریف لانے والے ہیں۔پس تم ان هَذَا الَّذِي أَحْدَقْتَ فِي شَأْنِ النُّسُكِ قَالَ کی پیروی کرنا۔پس جب آپ آئے ، میں نے کہا یا إِنْ تَأْخُذْ بِكِتَابِ اللَّهِ فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ امیر المؤمنین ! آپ نے قربانیوں کے بارہ میں کیا 2130 : اطراف مسلم كتاب الحج باب نسخ التحلل من الاحرام والامر بالتمام 2129 تخريج: بخارى كتاب الحج باب من اهل في زمن النبي كاهلال النبي 1559 باب التمتع والقرآن والافراد الحج۔۔۔1565 باب الذبح قبل الحلق 1724 كتاب العمرة باب متى يحلّ المعتمر 1795 كتاب المغازی باب بعث ابى موسى ومعاذ الى اليمن قبل حجة الوداع 4346 باب حجة الوداع 4397 نسائى مناسك الحج التمتع 2735 ، 2738 باب الحج بغيرنية يقصده المحرم : 2742