صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 123
سحیح مسلم جلد ششم 123 كتاب الحج مَرَقِهَا ثُمَّ رَكِبَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ پہنچے۔پھر آپ نے مغرب کی اور عشاء کی نماز ایک عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَفَاضَ إِلَى الْبَيْتِ فَصَلَّى اذان اور دوا قامت کے ساتھ پڑھائی اور ان کے بِمَكَّةَ الظُّهْرَ فَأَتَى بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ درمیان کوئی نفل نماز نہیں پڑھی۔پھر رسول اللہ يَسْقُونَ عَلَى زَمْزَمَ فَقَالَ انْزِعُوا بَنِي عَبْدِ لیٹ گئے یہاں تک کہ فجر طلوع ہو گئی۔پھر آپ نے الْمُطَّلب فَلَوْلا أَنْ يَعْلَبَكُمُ النَّاسُ عَلَى فجر کی نماز اذان اور اقامت کے ساتھ اس وقت پڑھی سقَايَتِكُمْ لَنَزَعْتُ مَعَكُمْ فَتَاوَلُوهُ دَلوا جب صبح ظاہر ہو گئی۔پھر آپ قصواء پر سوار ہوئے فَشَرِبَ مِنْهُ {148 و حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ یہانتک کہ مشعر حرام آئے۔آپ نے قبلہ کی طرف حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا جَعْفَرُ رخ کیا اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی اور اللہ اکبر کہا اور بْنُ مُحَمَّد حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ أَتَيْتُ جَابِرَ بْنَ لا الہ الا اللہ کہا اور اس کی توحید بیان کی۔پھر آپ عَبْدِ اللَّهِ فَسَأَلْتَهُ عَنْ حَجَّةِ رَسُولِ اللَّهِ ٹھہرے رہے یہانتک کہ خوب روشنی ہوگئی۔پھر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ آپ سورج طلوع ہونے سے پہلے روانہ ہوئے اور بِنَحْوِ حَدِيثِ حَاتِمِ بْنِ إِسْمَعِيلَ وَزَادَ فِي فضل بن عباس کو پیچھے بٹھایا اور وہ خوبصورت بالوں الْحَدِيثِ وَكَانَتِ الْعَرَبُ يَدْفَعُ بِهِمْ أَبُو والے، سفید رنگ والے خوش شکل مرد تھے۔جب سَيَّارَةَ عَلَى حِمَارٍ عُرْي فَلَمَّا أَجَازَ رَسُولُ رسول الله علیے روانہ ہوئے تو کچھ عورتیں آپ کے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْمُزْدَلِفَةِ قریب سے تیزی سے چلتی ہوئی گزریں۔فضل ان کی بِالْمَشْعَرِ الْحَرَامِ لَمْ تَشَكَ قُرَيْسٌ أَنَّهُ طرف دیکھنے لگے رسول اللہ ﷺ نے اپنا ہاتھ فضل سَيَقْتَصِرُ عَلَيْهِ وَيَكُونُ مَنْزِلُهُ ثَمَّ فَأَجَازَ کے چہرہ پر رکھا اور وہ اپنا چہرہ دوسری طرف پھیر کر وَلَمْ يَعْرِضْ لَهُ حَتَّى أَتَى عَرَفَاتٍ فَنَزَلَ دیکھنے لگے۔آپ ان کے چہرے کو دوسری طرف دیکھنے سے روک رہے تھے پھر آپ وادی محسر میں آئے۔اور آپ نے سواری کو کچھ تیز کیا اور آپ نے درمیانی راستہ لیا جو جمرہ کبرای پر جا نکلتا ہے۔آپ اس جمرے پر پہنچے جو درخت کے پاس ہے آپ نے اُسے سات کنکریاں ماریں۔ان میں سے ہر کنکری کے [2951,2950] الله