صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 118
118 كتاب الحج الله أَبْدَأَ بمَا بَدَأَ الله به فَبَدَاً بالصَّفَا فَرَقی نبی ﷺ سے روایت کرنے کے علاوہ اس بات کو عَلَيْهِ حَتَّى رَأَى الْبَيْتَ فَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ بیان کیا ہو کہ آپ (ان) دورکعتوں میں قُلْ هُوَ فَوَحدَ اللَّهَ وَكَبَّرَهُ وَقَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ اللهُ اَحَدٌ اور قُلْ يَأَيُّهَا الْكَافِرُونَ پڑھتے تھے۔وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ پھر آپ رکن (حجر اسود ) واپس تشریف لے گئے اور وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ لَا إِلَهَ إِلَّا الله اسے بوسہ دیا پھر دروازے سے نکل کر صفا کی طرف وَحْدَهُ أَنْجَزَ وَعْدَهُ وَنَصَرَ عَبْدَهُ وَهَزَمَ تشریف لے گئے جب صفا کے قریب آئے تو یہ آیت الْأَحْزَابَ وَحْدَهُ ثُمَّ دَعَا بَيْنَ ذَلِكَ قَالَ مِثْلَ پڑھی۔اِنَّ الصَّفَا۔۔۔(البقرة: 159) يقيناً صفا اور۔هَذَا ثَلَاثَ مَرَّاتِ ثُمَّ نَزَلَ إِلَى الْمَرْوَةِ حَتَّى مروہ شعائر اللہ میں سے ہیں۔(فرمایا ) میں اس سے إِذَا الصَّبَّتْ قَدَمَاهُ فِي بَطْنِ الْوَادِي سَعَى ابتداء کرتا ہوں جس سے اللہ نے ابتداء کی۔پھر آپ حَتَّى إِذَا صَعِدَنَا مَشَى حَتَّى أَتَى الْمَرْوَةَ نے صفا سے ابتداء کی اور اس پر چڑھے یہانتک کہ فَفَعَلَ عَلَى الْمَرْوَةِ كَمَا فَعَلَ عَلَى الصَّفَا بيت الله کو دیکھا اور قبلہ کی طرف رخ کیا اور اللہ تعالیٰ حَتَّى إِذَا كَانَ آخِرُ طَوَافِهِ عَلَى الْمَرْوَةِ کی توحید بیان کی اور اس کی بڑائی کا ذکر کیا اور فرمایا فَقَالَ لَوْ أَنِّي اسْتَقْبَلْتُ مِنْ أَمْرِي مَا اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، وہ ایک ہے لَمْ أَسُقِ الْهَدْيَ وَجَعَلْتُهَا عُمْرَةً فَمَنْ كَانَ اس کا کوئی شریک نہیں، بادشاہت اسی کی ہے، اسی کی مِنْكُمْ لَيْسَ مَعَهُ هَدْيّ فَلْيَحِلُّ وَلْيَجْعَلْهَا سب تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے اللہ کے سوا عُمْرَةً فَقَامَ سُرَاقَةُ بْنُ مَالِكِ بْنِ جُعْتُم کوئی عبادت کے لائق نہیں۔وہ اکیلا ہے۔اس نے فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلِعَامِنَا هَذَا أَمْ لِأَبَد اپنا وعدہ پورا کیا اور اپنے بندہ کی مدد کی اور لشکروں کو فَشَبَّكَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اکیلے پسپا کر دیا اور پھر اس کے درمیان آپ نے دعا أَصَابَعَهُ وَاحِدَةً فِي الْأُخْرَى وَقَالَ دَخَلَت کی۔تین مرتبہ اسی طرح کہا۔پھر مروہ کی طرف الْعُمْرَةُ فِي الْحَجِّ مَرَّتَيْنِ لَا بَلْ لِأَبَدِ أَبَدِ اُترے یہانتک کہ جب آپ کے دونوں قدم وادی وَقَدمَ عَلِيٌّ مِنَ الْيَمَن بُيُدْنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله کے نشیب میں پڑے تو آپ دوڑنے لگے یہانتک کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَجَدَ فَاطِمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا جب آپ کے قدم چڑھائی پر چڑھنے لگے تو آپ مِمَّنْ حَلَّ وَلَبِسَتْ ثِيَابًا صَبِيعًا وَاكْتَحَلَتْ چلنے لگے یہانتک کہ مردہ پر آئے۔پھر مروہ پر اس