صحیح مسلم (جلد ششم) — Page 117
مثل حیح مسلم جلد ششم 117 كتاب الحج يَدَيْهِ مِنْ رَاكِبٍ وَمَاشٍ وَعَنْ يَمِينِهِ مِثْل اور آپ کے دائیں بھی اسی طرح تھا اور آپ کے ذَلكَ وَعَنْ يَسَارِهِ مِثْلَ ذَلِكَ وَمِنْ خَلْفِهِ بائیں بھی اسی طرح تھا اور آپ کے پیچھے بھی اسی ذَلكَ وَرَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ طرح تھا اور رسول اللہ اللہ ہمارے درمیان تھے۔وَسَلَّمَ بَيْنَ أَظْهُرِنَا وَعَلَيْهِ يَنْزِلُ الْقُرْآنُ اور آپ پر قرآن نازل ہو رہاتھا اور آپ اس کے وَهُوَ يَعْرِفُ تَأْوِيلَهُ وَمَا عَمِلَ بِهِ مِنْ شَيْءٍ معانی جانتے تھے۔آپ جو کرتے ہم بھی وہی عَمِلْنَا بِهِ فَأَهَلَّ بِالتَّوْحِيدِ لَبَيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کرتے۔آپ نے توحید (پر مشتمل) تلبیہ پڑھا۔لبيك لا شريك لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ میں حاضر ہوں اے اللہ ! میں حاضر ہوں میں حاضر وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ وَأَهَلْ ہوں تیرا کوئی شریک نہیں۔میں حاضر ہوں ، سب النَّاسُ بِهَذَا الَّذِي يُهِلُّونَ بِهِ فَلَمْ يَرُدَّ رَسُولُ تعریف اور نعمت تیری ہے اور بادشاہت ( بھی )۔الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ شَيْئًا مِنْهُ تیرا کوئی شریک نہیں اور لوگ وہی تلبیہ پڑھتے رہے وَلَزِمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جو پڑھتے ہیں۔رسول اللہ ﷺ نے انہیں اس سے تَلْبَيَتَهُ قَالَ جَابِرٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لَسْنَا نَنْوِي ذرا بھی نہیں روکا اور رسول اللہ علیہ اپنا تلبیہ پڑھتے إِلَّا الْحَجَّ لَسْنَا نَعْرِفُ الْعُمْرَةَ حَتَّى إِذَا أَتَيْنَا رہے۔حضرت جابر کہتے ہیں ہمارا ارادہ صرف حج کا اسْتَدْبَرْتُ الْبَيْتَ مَعَهُ اسْتَلَمَ الرُّكْنَ فَرَمَلَ تھا۔ہمیں عمرہ کا پتہ نہیں تھا یہانتک کہ جب ہم آپ ثَلَاثًا وَمَشَى أَرْبَعًا ثُمَّ نَفَذَ إِلَى مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ کے ساتھ بیت اللہ پہنچے۔آپ نے رکن (حجر اسود ) کو عَلَيْهِ السَّلَام فَقَرَأَ وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ بوسہ دیا اور تین دفعہ دوڑے اور چار مرتبہ چلے (اور إِبْرَاهِيمَ مُصَلَّى فَجَعَلَ الْمَقَامَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ طواف مکمل کیا)۔پھر مقام ابراہیم علیہ السلام کی الْبَيْتَ فَكَانَ أَبي يَقُولُ وَلَا أَعْلَمُهُ ذَكَرَهُ إِلَّا طرف تشریف لے گئے اور یہ آیت پڑھی وَاتَّخِذُوا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَأْ مِنْ مَّقَامِ إِبْرَاهِيمَ مَصَلَّی ابراہیم کے مقام کو نماز في الرَّكْعَتَيْنِ قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ وَقُلْ يَا أَيُّهَا کی جگہ بناؤ۔(البقرہ:126 ) پھر آپ نے مقام کو الْكَافِرُونَ ثُمَّ رَجَعَ إِلَى الرُّكْنِ فَاسْتَلَمَهُ ثُمَّ اپنے اور بیت اللہ کے درمیان رکھا ( اور نماز پڑھی )۔خَرَجَ مِنَ الْبَابِ إِلَى الصَّفَا فَلَمَّا دَنَا مِنَ وه ( جعفر ) کہتے ہیں میرے والد کہا کرتے تھے اور الصَّفَا قَرَأَ إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ میرا ان کے بارہ میں علم نہیں ہے کہ انہوں نے