صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 66
مسلم جلد پنجم 66 كتاب الصيام صل الله الصُّوَّامُ وَقَامَ الْمُفْطِرُونَ فَضَرَبُوا الْأَبْنِيَةِ راوی کہتے ہیں پھر روزے دار تو پڑے رہے اور جو وَسَقَوُا الزَّكَابَ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى روزہ سے نہ تھے وہ اُٹھے۔انہوں نے خیمے لگائے اور اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَهَبَ الْمُفْطِرُونَ الْيَوْمَ سواریوں کو پانی پلایا۔اس پر رسول اللہ ﷺ نے بِالْأَجْر [2622] فرمایا آج روزہ نہ رکھنے والے اجر لے گئے۔1873{101 و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا 1873 حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ ہے حَفْصٌ عَنْ عَاصِمِ الْأَحْوَلِ عَنْ مُوَرِّقٍ عَنْ سفر میں تھے بعض نے روزہ رکھا اور بعض نے نہ رکھا أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللهِ تو روزہ نہ رکھنے والوں نے کمر کس لی اور خوب کام کیا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَصَامَ بَعْضَ اور روزہ دار کمزوری کی وجہ سے بعض کام نہ کر سکے۔وَأَفْطَرَ بَعْضٍ فَتَحَرَّمَ الْمُفْطِرُونَ وَعَمِلُوا وه حضرت انس) کہتے ہیں آپ نے اس بارہ میں وَضَعُفَ الصُّوَّامُ عَنْ بَعْضِ الْعَمَلِ قَالَ فرمایا آج روزہ نہ رکھنے والے اجر لے گئے۔فَقَالَ فِي ذَلكَ ذَهَبَ الْمُقْطَرُونَ الْيَوْمَ بالأجر [2623] 1874{102} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ :1874 : قزمہ نے بیان کیا میں حضرت ابوسعید خدری حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ مُعَاوِيَةَ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور ان کے پاس بہت سے بْنِ صَالِحٍ عَنْ رَبِيعَةَ قَالَ حَدَّثَنِي قَرَعَةُ قَالَ لوگ جمع تھے۔جب لوگ ان کے پاس سے چلے أَتَيْتُ أَبَا سَعِيدِ الْخُدْرِيَّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ گئے۔میں نے کہا میں آپ سے اس کے بارہ میں نہیں وَهُوَ مَكْتُورٌ عَلَيْهِ فَلَمَّا تَفَرَّقَ النَّاسُ عَنْهُ پوچھتا جس کے بارہ میں یہ لوگ پوچھ رہے تھے۔میں قُلْتُ إِنِّي لَا أَسْأَلُكَ عَمَّا يَسْأَلُكَ هَؤُلَاءِ عَنْهُ نے اُن سے سفر میں روزہ رکھنے کے بارہ میں پوچھا۔سَأَلْتُهُ عَنِ الصَّوْمِ فِي السَّفَرِ فَقَالَ سَافَرْنَا انہوں نے کہا ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ مَعَ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى مکہ کی طرف سفر کیا اور ہم روزہ سے تھے۔وہ 1873 : اطراف : مسلم کتاب الصيام باب اجر المفطر في السفر اذا تولى العمل 1872 تخریج: بخاری کتاب الجهاد باب فضل الخدمة في الغزو 2890 نسائی کتاب الصیام باب فضل الفطار في السفر۔۔۔2283 1874 : تخریج: ابوداود كتاب الصوم باب الصوم فى السفر 2406 ترمذى كتاب الصوم باب ماجاء في الرخصة للمحارب في الافطار 714