صحیح مسلم (جلد پنجم)

Page 52 of 188

صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 52

مسلم جلد پنجم 52 62 كتاب الصيام رَضِيَ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ اپنی بیوی سے ازدواجی تعلق قائم کر لیا۔آپ نے فرمایا اللهُ عَنْهُ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ کیا تمہیں ایک غلام آزاد کرنے کی توفیق ہے؟ اس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ هَلَكْتُ يَا نے کہا نہیں۔آپ نے فرمایا کیا تمہیں دو ماہ مسلسل رَسُولَ اللهِ قَالَ وَمَا أَهْلَكَكَ قَالَ وَقَعْتُ روزے رکھنے کی طاقت ہے؟ اس نے کہا نہیں۔آپ عَلَى امْرَأَتِي فِي رَمَضَانَ قَالَ هَلْ تَجِدُ مَا نے فرمایا کیا تمہیں ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانے کی تُعْتِقُ رَقَبَةً قَالَ لَا قَالَ فَهَلْ تَسْتَطِيعُ أَنْ توفیق ہے؟ اس نے کہا نہیں۔راوی کہتے ہیں پھر وہ تَصُومَ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ قَالَ لَا قَالَ فَهَلْ بیٹھ گیا۔پھر نبی ہے کے پاس ایک ٹوکر الا یا گیا جس تَجِدُ مَا تُطْعِمُ سِتِّينَ مِسْكِينًا قَالَ لَا قَالَ ثُمَّ میں کھجور میں تھیں۔آپ نے (اسے) فرمایا یہ صدقہ جَلَسَ فَأُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کردو۔اس نے کہا اپنے سے زیادہ ضرورت مند پر؟ بعَرَقِ فِيهِ تَمْرٌ فَقَالَ تَصَدَّقَ بِهَذَا قَالَ أَفْقَرَ تو پھر اس کے دو لاوے کے میدانوں کے درمیان مِنَّا فَمَا بَيْنَ لَابَتَيْهَا أَهْلُ بَيْتِ أَحْوَجُ إِلَيْهِ مِنَّا (سارے مدینہ میں ) کوئی گھرانہ ہم سے زیادہ اس کا فَضَحِكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى محتاج نہیں ہے۔اس پر نبی یہ ہنسے اور خوب ہنسے بَدَتْ أَنْيَابُهُ ثُمَّ قَالَ اذْهَبْ فَأَطْعِمْهُ أَهْلَكَ پھر آپ نے فرمایا جاؤ اور یہ اپنے گھر والوں کو کھلاؤ۔حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ ایک اور روایت میں بِعَرَقِ فِيهِ تَمُر کے الفاظ مَنْصُورٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِم الزُّهْرِيِّ بِهَذَا کے بعد وَهُوَ الزنبیل کے الفاظ ہیں ( یعنی عرق الْإِسْنَادِ مِثْلَ رِوَايَةِ ابْنِ عُيَيْنَةَ وَقَالَ بِعَرَقِ سے مراد ) زنبیل ہے اور اسی روایت میں فَضَحِكَ فِيهِ تَمْرٌ وَهُوَ الزِّنْبِيلُ وَلَمْ يَذْكُرْ فَضَحِكَ النَّبِيُّ ﷺ حَتَّى بَدَتْ أَنْيَابُهُ کے الفاظ نہیں۔النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى بَدَتْ أَنْيَابُهُ [2596,2595] تخریج : بخاری کتاب الصوم باب اذا جامع في رمضان 1935 باب اذا جامع في رمضان ولم يكن له شيء۔۔۔1936 باب المجامع في رمضان هل يطعم اهله۔۔۔۔۔1937 كتاب الهبه باب اذا وهب هبة فقبضها الآخر ولم يقل قبلت 2600 كتاب النفقات باب نفقة المعسر على اهله 5368 كتاب الادب باب التبسم والضحك 6087 باب ماجاء في قول الرجل : ویلک 6164 کتاب كفارات الايمان باب متى تجب الكفارة على الغنى 6709 باب من أعان المعسر في الكفارة 6710 باب يعطى في الكفارة عشرة مساكين قريبا كان أو بعيدًا 6711 ابوداود باب كفارة من أتى اهله في رمضان 2390 ، 2392 ، 2394