صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 51
مسلم جلد پنجم 51 كتاب الصيام 1855{80} حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ :1855: سليمان بن یسار سے روایت ہے کہ انہوں التَّوْفَلِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے اس شخص کے جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ بارہ میں پوچھا جو جنبی ہونے کی حالت میں صبح سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ أَنَّهُ سَأَلَ أُمَّ سَلَمَةَ رَضِيَ کرتا ہے کہ کیا وہ روزہ رکھے؟ انہوں نے کہا کہ اللَّهُ عَنْهَا عَنِ الرَّجُلِ يُصْبِحُ جُنَّبًا أَيَصُومُ رسول الله عالیہ بغیر احتلام کے جنبی ہونے کی حالت قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میں صبح کرتے اور آپ روزہ رکھتے تھے۔وَسَلَّمَ يُصْبِحُ جُنَّبًا مِنْ غَيْرِ احْتِلَامٍ ثُمَّ يَصُومُ [2594] [14]14: بَاب: تَعْلِيظُ تَحْرِيمِ الْجِمَاعِ فِي نَهَارِ رَمَضَانَ عَلَى الصَّائِمِ وَوُجُوبُ الْكَفَّارَةِ الْكُبْرَى فِيهِ وَبَيَانُهَا وَأَنَّهَا تَجِبُ عَلَى الْمُوسِرِ وَالْمُعْسِ وَتَثْبُتُ فِي ذِمَّةِ الْمُعْسِرِ حَتَّى يَسْتَطِيعَ باب : رمضان میں دن کے وقت روزے دار پر ازدواجی تعلقات قائم کرنے کی سختی سے ممانعت اور اس پر بڑے کفارے کا لازم آنا اور اس کا بیان کہ یہ ( کفارہ) ہر آسودہ حال اور تنگدست پر واجب ہے اور تنگدست پر تب عائد ہوتا ہے جب اُسے توفیق ہو 1856{81} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو :1856 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَابْنُ ہے ایک شخص نبی ﷺ کے پاس آیا اس نے کہا نُمَيْرٍ كُلُّهُمْ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ قَالَ يَحْيَى يا رسول اللہ! میں ہلاک ہو گیا۔آپ نے فرمایا کس چیز أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ نے تجھے ہلاک کیا ؟ اس نے کہا میں نے رمضان میں 1855 : اطراف مسلم کتاب الصيام باب صحة صوم من طلع عليه الفجر 1852,151, 1853, 1854 ,1856 تخریج : بخاری کتاب الصوم باب الصائم يصبح جُنُبا 1926 باب اغتسال الصائم 1930 ، 1931 ترمذی کتاب الصوم باب ما جاء في الجنب يدركه الفجر وهو يريد الصوم 779 ابو داود كتاب الصوم باب فيمن أصبح جنبًا في شهر رمضان 2388، 2389 ابن ماجه كتاب الصيام باب ماجاء في الرجل يصبح جنبا وهو يريد الصوم 1702, 1703, 1704 1856: اطراف مسلم کتاب الصيام باب تغليظ تحريم الجماع في نهار رمضان۔۔۔۔1857, 1858 = :