صحیح مسلم (جلد پنجم)

Page 38 of 188

صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 38

مسلم جلد پنجم 38 88 كتاب الصيام عَنْ ثَابِت عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ پڑھ رہے تھے۔میں آکر آپ کے پہلو میں کھڑا ہو رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي گیا۔ایک اور شخص آیا وہ بھی کھڑا ہو گیا یہاں تک ہم فِي رَمَضَانَ فَجِئْتُ فَقُمْتُ إِلَى جَنْبِهِ وَجَاءَ ایک جماعت ہو گئے۔جب نبی ﷺ نے محسوس کیا رَجُلٌ آخَرُ فَقَامَ أَيْضًا حَتَّى كُنَّا رَهْطًا فَلَمَّا کہ ہم آپ کے پیچھے ہیں تو آپ نماز کو مختصر کرنے حَسَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا خَلْفَهُ لگے۔پھر آپ اپنے خیمہ میں چلے گئے اور آپ نے جَعَلَ يَتَجَوَّرُ فِي الصَّلَاةِ ثُمَّ دَخَلَ رَحْلَهُ ایسی نماز پڑھی جو ہمارے پاس نہیں پڑھی تھی ( لمبی اور فَصَلَّى صَلَاةً لَا يُصَلِّيهَا عِنْدَنَا قَالَ قُلْنَا لَهُ حينَ أَصْبَحْنَا أَفَطِنْتَ لَنَا اللَّيْلَةَ قَالَ فَقَالَ خشوع و خضوع والی ) انس کہتے ہیں جب ہم نے صبح نَعَمْ ذَاكَ الَّذِي حَمَلَني عَلَى الَّذِي صَنَعْتُ کی تو آپ کی خدمت میں عرض کیا کہ آج رات قَالَ فَأَخَذَ يُوَاصِلُ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ آپ کو ہمارے بارہ میں پتہ چل گیا تھا؟ آپ نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَذَاكَ في آخر الشهر فَأَخَذَ فرمایا ہاں، اسی چیز نے مجھے اس پر آمادہ کیا جو میں نے رِجَالٌ مِنْ أَصْحَابِهِ يُوَاصِلُونَ فَقَالَ النَّبِيُّ کیا۔حضرت انس کہتے ہیں پھر رسول اللہ ﷺ نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا بَالُ رِجَال وصال کے روزے رکھنے شروع کئے اور یہ مہینہ کا آخر يُوَاصِلُونَ إِنَّكُمْ لَسْتُمْ مِثْلِي أَمَا وَالله لَوْ تھا۔آپ کے صحابہ میں بھی بعض وصال کے روزے صلى الله تَمَادَّ لِي الشَّهْرُ لَوَاصَلْتُ وِصَالًا يَدَعُ رکھنے لگے تو نبی ﷺ نے فرمایا لوگوں کو کیا ہو گیا ہے الْمُتَعَمِّقُونَ تَعَمُّقَهُمْ [2570] کہ وہ وصال کے روزے رکھتے ہیں۔تم میری طرح نہیں ہو۔سنو !بخدا اگر میرے لئے مہینہ لمبا ہو جاتا اور میں اس طرح مسلسل روزے رکھتا تو شدت اختیار کرنے والے اپنی شدت چھوڑ جاتے۔= تخريج: بخاری کتاب الصوم باب الوصال 1961 ، 1962، 1963 ، 1964 باب التنكيل لمن اكثر الوصال 1965 1966 كتاب الحدود باب كم التعزير والادب 6851 كتاب التمني باب ما يجوز من اللو 7241 ، 7242 كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة باب ما يكره من العمق والتنازع في العلم۔۔۔7299 ترمذى كتاب الصوم باب ماجاء في كراهية الوصال للصائم 778 ابوداود كتاب الصوم باب فى الوصال 2360 ، 2361