صحیح مسلم (جلد پنجم)

Page 32 of 188

صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 32

مسلم جلد پنجم 32 33 كتاب الصيام لَوْ أَمْسَيْتَ قَالَ الزِلْ فَاجْدَحْ لَنَا قَالَ إِنَّ مسروق نے ان سے کہا محمد ﷺ کے اصحاب میں دو أَبِي عَطِيَّةَ قَالَ دَخَلْتُ أَنَا وَمَسْرُوقٌ عَلَى آدمی ہیں وہ دونوں نیکی میں کوئی کمی نہیں کرتے۔عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فَقَالَ لَهَا مَسْرُوق ان میں سے ایک نماز مغرب جلدی پڑھتے ہیں اور رَجُلَانِ مِنْ أَصْحَاب مُحَمَّد صَلَّى اللَّهُ افطار (بھی) جلدی کرتے ہیں اور دوسرے نماز عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كِلَاهُمَا لَا يَأْلُو عَن الْخَيْرِ مغرب دیر سے پڑھتے ہیں اور افطار بھی دیر سے أَحَدُهُمَا يُعَجِّلُ الْمَغْرِبَ وَالْإِفْطَارَ وَالْآخَرُ کرتے ہیں۔انہوں نے پوچھا کون مغرب اور يُؤَخِّرُ الْمَعْرِبَ وَالْإِفْطَارَ فَقَالَتْ مَنْ يُعَجِّلُ افطار میں جلدی کرتے ہیں؟ انہوں نے کہا حضرت الْمَعْرِبَ وَالْإِفْطَارَ قَالَ عَبْدُ اللَّه فَقَالَتْ عبداللہ۔تو حضرت عائشہ نے فرمایا رسول اللہ علی هَكَذَا كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ایسا ہی کیا کرتے تھے۔وَسَلَّمَ يَصْنَعُ [2557] [10]10: بَابٍ: بَيَانُ وَقْتِ انْقِضَاءِ الصَّوْمِ وَخُرُوجِ النَّهَارِ باب: روز مکمل ہو۔روزہ مکمل ہونے اور دن ختم ہونے کے وقت کا بیان 1827(51) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو :1827 حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے كُرَيْب وَابْنُ نُمَيْرِ وَاتَّفَقُوا فِي اللَّفْظِ قَالَ وہ فرماتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب رات يَحْيَى أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وقَالَ ابْنُ نُمَيْرِ آجائے اور دن چلا جائے اور سورج غروب حَدَّثَنَا أَبي و قَالَ أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا أَبُو ہو جائے تو روزہ دار روزہ کھول دیتا ہے۔أَسَامَةَ جَمِيعًا عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ ابن نمیر نے ” فَقَدْ “ کے لفظ کا ذکر نہیں کیا۔عَنْ عَاصِم بن عُمَرَ عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ بْنِ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَقْبَلَ اللَّيْلُ وَأَدْبَرَ النَّهَارُ وَغَابَتِ 1827 : تخریج بخارى كتاب الصوم باب متى يحل فطر الصائم 1954 باب متى يحل فطر الصائم 1955 باب يفطر بما تيسر من الماء اوغيره ره 1956 باب تعجيل الافطار 1958 باب الصوم في السفر والافطار 1941 باب الاشارة فى الطلاق والأمور 5297 ترمذى كتاب الصوم باب ماجاء اذا اقبل الليل و ادبر النهار۔۔۔698 ابوداود کتاب الصوم باب وقت فطر الصائم 2351 ، 2352