صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 31
مسلم جلد پنجم كِلَاهُمَا عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْله [2555,2554] 31 كتاب الصيام 1825[49] حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو 1825: ابو عطیہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں اور كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ قَالَا أَخْبَرَنَا أَبُو مسروق حضرت عائشہ کے پاس گئے اور ہم نے کہا مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرِ اے ام المومنین ! حضرت محمد ﷺ کے صحابہ میں دو عَنْ أَبِي عَطِيَّةَ قَالَ دَخَلْتُ أَنَا وَمَسْرُوق آدمی ہیں ان میں سے ایک جلدی افطار کرتے اور عَلَى عَائِشَةَ فَقُلْنَا يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ رَجُلَان جلدی نماز پڑھتے ہیں اور دوسرے دیر سے افطار مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّد صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کرتے اور دیر سے نماز پڑھتے ہیں۔حضرت عائشہ أَحَدُهُمَا يُعَجِّلُ الْإِفْطَارَ وَيُعَجِّلُ الصَّلَاةَ نے پوچھا ان دونوں میں سے کون جلدی افطار وَالْآخَرُ يُؤَخِّرُ الْإِفْطَارَ وَيُؤَخِّرُ الصَّلَاةَ کرتا ہے اور جلدی نماز پڑھتا ہے؟ راوی کہتے ہیں قَالَتْ أَيُّهُمَا الَّذِي يُعَجِّلُ الْإِفْطَارَ وَيُعَجِّلُ ہم نے کہا حضرت عبد اللہ یعنی ابن مسعودؓ۔حضرت عائشہ نے فرمایا رسول اللہ علہ بھی ایسا (ہی) الصَّلَاةَ قَالَ قُلْنَا عَبْدُ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ کرتے تھے۔مَسْعُودٍ - قَالَتْ كَذَلِكَ كَانَ يَصْنَعُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَادَ أَبُو كُرَيْبٍ وَالْآخَرُ أَبُو مُوسَى [2556] رحم ابوکریب نے مزید یہ کہا اور دوسرے حضرت ابو موسی تھے۔1826{50) و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب أَخْبَرَنَا 1826: ابو عطیہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں اور ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ عَنْ مسروق حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس گئے اور : كتاب الصيام باب فضل السحور وتاکید استحبابه 1826 1825 : اطراف مسلم۔تخریج ترمذی کتاب الصوم باب ماجاء في تعجيل الفطار 702 نسائی کتاب الصيام باب ذكر الاختلاف علی سلیمان ابن مهران۔۔۔۔2158 ، 2159 ، 2160 ، 2161 ابوداود كتاب الصوم باب ما يستحب من تعجيل الفطر 2354 1826 : اطراف : مسلم كتاب الصيام باب فضل السحور وتاكيد استحبابه 1825 تخريج: ترمذی کتاب الصوم باب ماجاء في تعجيل الفطار 702 نسائی کتاب الصيام باب ذكر الاختلاف علی سلیمان ابن مهران۔۔۔2158، 2159، 2160 ، 2161 ابوداود کتاب الصوم باب ما يستحب من تعجيل الفطر 2354