صحیح مسلم (جلد پنجم)

Page 19 of 188

صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 19

یح مسلم جلد پنجم 19 كتاب الصيام [6]6 : بَاب بَيَان أَنَّهُ لَا اعْتَبَارَ بِكِبَرَ الْهَلَال وَصغَرهِ وَأَنَّ اللَّهَ تَعَالَى أَمَدَّهُ لِلرُّؤْيَةِ فَإِنْ غُمَّ فَلْيُكْمَلْ ثَلَاثُونَ اس بات کا بیان کہ نئے چاند کے بڑے یا چھوٹے ہونے کی کوئی حیثیت نہیں اور یہ کہ اللہ تعالیٰ نے اسے رؤیت کے لئے بڑھا دیا ہے اگر با دل وغیرہ ہوں تو چاہئے کہ تمیں پورے کئے جائیں 1806{29} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 1806: ابو البختری سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلِ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ ہم عمرہ کے لئے نکلے۔جب ہم وادی نخلہ پہنچے عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ أَبِي الْبَحْتَرِي قَالَ راوی کہتے ہیں ہم نے نیا چاند دیکھا۔بعض لوگوں خَرَجْنَا لِلْعُمْرَةِ فَلَمَّا نَزَلْنَا بِبَطْنِ نَحْلَةَ قَالَ نے کہا یہ تیسری کا ہے اور بعض نے کہا یہ دوسری رات تَرَاءَيْنَا الْهِلَالَ فَقَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ هُوَ ابْنُ کا ہے۔راوی کہتے ہیں ہم حضرت ابن عباس سے ثَلَاثِ وَقَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ هُوَ ابْنُ لَيْلَتَيْن قَالَ ملے اور کہا ہم نے نیا چاند دیکھا تو بعض لوگوں نے کہا فَلَقِينَا ابْنَ عَبَّاسٍ فَقُلْنَا إِنَّا رَأَيْنَا الْهِلَالَ فَقَالَ یہ تیری کا ہے اور بعض نے کہا یہ دوسری کا ہے۔بَعْضُ الْقَوْمِ هُوَ ابْنُ ثَلَاثِ وَقَالَ بَعْضُ انہوں نے کہا کس رات تم نے اسے دیکھا؟ راوی الْقَوْمِ هُوَ ابْنُ لَيْلَتَيْن فَقَالَ أَيَّ لَيْلَة رَأَيْتُمُوهُ کہتے ہیں ہم نے کہا فلاں فلاں رات تو انہوں نے صلى الله قَالَ فَقُلْنَا لَيْلَةَ كَذَا وَكَذَا فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ کہا کہ رسول اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔اللہ تعالیٰ نے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ مَدَّهُ اسے رویت کے لئے بڑھایا ہے۔تو یہ اسی رات کا للرُّؤْيَةِ فَهُوَ لِلَيْلَةِ رَأَيْتُمُوهُ [2529] ہے جس رات تم نے اسے دیکھا۔1807{30} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ 1807: عمرو بن مرہ کہتے ہیں میں نے ابو البختری حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہم پر رمضان کا چاند طلوع ح و 1806: اطراف مسلم کتاب الصيام باب انه لا اعتبار بكبر الهلال وصغره وان الله تعالى امده لرؤية فان غم فليكمل ثلاثون1807 1807: اطراف مسلم كتاب الصيام باب انه لا اعتبار بكبر الهلال وصغره وان الله تعالى امده لرؤية فان غم فليكمل ثلاثون 1806