صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 134
حیح مسلم جلد پنجم 134 كتاب الصيام السَّلَام قَالَ كَيْفَ مَنْ يَصُومُ يَوْمًا وَيُفْطِرُ ایک دن ناغہ کرتا ہے؟ آپ نے فرمایا یہ داؤد علیہ يَوْمَيْنِ قَالَ وَدِدْتُ أَنِّي طُوقْتُ ذَلِكَ ثُمَّ السلام کے روزے ہیں اور انہوں نے عرض کیا وہ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شخص کیا ہے جو ایک روزہ رکھتا ہے اور دو دن ناغہ ثَلَاثٌ منْ كُلِّ شَهْرٍ وَرَمَضَانُ إِلَى رَمَضَانَ کرتا ہے آپ نے فرمایا میں چاہتا ہوں کہ مجھے یہ فَهَذَا صِيَامُ الدَّهْرِ كُلِّهِ صِيَامَ يَوْمِ عَرَفَةَ توفيق مل جائے * پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہر ماہ تین ( روزے رکھنا ) اور ایک رمضان سے دوسرے رمضان تک ایسا کرے تو ) یہ سارے زمانہ کے روزے ہیں اور عرفہ کے دن روزہ رکھنا، میں اللہ تعالیٰ سے امید رکھتا ہوں کہ وہ اس سے پہلے سال کا اور اس کے بعد کے سال کا کفارہ بنا دے گا اور یوم عاشورا کے روزے کے بارہ میں اللہ پر امید رکھتا ہوں کہ اللہ أَحْتَسِبُ عَلَى اللَّهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ وَالسَّنَةَ الَّتِي بَعْدَهُ وَصِيَامُ يَوْمِ عَاشُورَاءَ أَحْتَسِبُ عَلَى اللَّه أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ [2746] اسے اس سے پہلے سال کا کفارہ بنادے گا۔1963 (197) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1963 حضرت ابو قتادہ انصاری رضی اللہ عنہ سے وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَارِ وَاللُّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى قَالَ روایت ہے کہ رسول اللہ ہے سے آپ کے روزے حبا الله حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ کے بارہ میں سوال کیا گیا راوی کہتے ہیں رسول اللہ کے غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَعْبَدٍ ناراض ہوئے تو حضرت عمرؓ نے کہا ہم اللہ تعالیٰ کے رب الزِّمَّانِيَّ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ ہونے پر اور اسلام کے دین ہونے پر اور محمد ﷺ کے قاضی کہتے ہیں کیونکہ رسول اللہ ہی ہے اس سے بہت بڑھ کر طاقت رکھتے تھے (جس چیز کی خواہش کا اظہار اس فقرہ میں ہے ) اور حضور میں وصال کے روزے رکھتے تھے اور فرمایا کرتے تھے میں تم میں سے کسی کی طرح نہیں ہوں۔میں اپنے رب کے پاس رات گزارتا ہوں۔وہ مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے (شرح مسلم للنووی) عین ممکن ہے کہ یہ فقرہ ابوقتادہ کا ہو۔1963: اطراف : مسلم کتاب الصيام باب استحباب صيام ثلاثة ايام من كل شهر۔۔۔1962، 1964 تخریج : ترمذی كتاب الصوم باب ماجاء في صوم الدهر 767 نسائى كتاب الصيام ذكر الاختلاف على عطاء في الخبر فيه 2373 ، 2374 ، 2375 ، 2376 ، 2377 ، 2378 النهي عن صيام الدهر وذكر الاختلاف 2379، 2380 ، 2381 باب ذكر الاختلاف على غيلان بن جرير فيه 2382 ، 2383 ابو داود كتاب الصوم باب فى صوم الدهر تطوعًا 2425 ابن ماجه کتاب الصيام باب ماجاء في صيام داود عليه السلام 1712 ، 1713