صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 135
حیح مسلم جلد پنجم 135 كتاب الصيام اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رسول ہونے پر اور اپنی بیعت کے حقیقی بیعت ہونے پر وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ صَوْمِهِ قَالَ فَغَضِبَ رَسُولُ راضی ہیں۔راوی کہتے ہیں پھر آپ سے مسلسل الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ عُمَرُ روزوں کے متعلق پوچھا گیا آپ نے فرمایا نہ اس نے اللَّهُ عَنْهُ رَضِينَا بِاللهِ رَبًّا وَبِالْإِسْلَامِ روزہ رکھا اور نہ روزہ چھوڑا۔یا فرما یا مَا صَامَ وَمَا دينًا وَبِمُحَمَّد رَسُولًا وَبَبَيْعَتَنَا بَيْعَةً بَعَةً قَالَ افطَرَ - راوی کہتے ہیں پھر آپ سے دو دن روزہ فَسُئِلَ عَنْ صِيَامِ الدَّهْرِ فَقَالَ لَا صَامَ وَلَا رکھنے اور ایک دن ناغہ کرنے کے بارہ میں پوچھا گیا۔رضي أَفْطَرَ أَوْ مَا صَامَ وَمَا أَفْطَرَ قَالَ فَسُئِلَ عَنْ صَوْمِ يَوْمَيْنِ وَإِفْطَارِ يَوْمٍ قَالَ وَمَنْ يُطِيقُ آپ نے فرمایا کون اس کی طاقت رکھتا ہے؟ راوی ذَلِكَ قَالَ وَسُئِلَ عَنْ صَوْمِ يَوْمٍ وَإِفْطَارِ کہتے ہیں اور آپ سے ایک دن روزہ رکھنے اور دودن يَوْمَيْنِ قَالَ لَيْتَ أَنَّ اللَّهَ قَوَّانَا لِذَلكَ قَالَ ناغہ کرنے سے متعلق پوچھا گیا۔آپ نے فرمایا اے وَسُئِلَ عَنْ صَوْمِ يَوْمٍ وَإِفْطَارِ يَوْمٍ قَالَ ذَاكَ کاش ! اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی طاقت عطا فرمائے * أَخِي دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَامِ قَالَ وَسُئِلَ راوی کہتے ہیں اور آپ سے ایک دن روزہ رکھنے اور صَوْمِ يَوْمِ الاثْنَيْنِ قَالَ ذَاكَ يَوْمٌ وُلِدْتُ ایک دن ناغہ کرنے سے متعلق پوچھا گیا آپ نے فِيهِ وَيَوْمٌ بُعِثْتُ أَوْ أُنْزِلَ عَلَيَّ فِيهِ قَالَ فَقَالَ فرمایا یہ میرے بھائی داؤد علیہ السلام کے روزے صَوْمُ ثَلَاثَةِ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ وَرَمَضَانَ إِلَى ہیں۔راوی کہتے ہیں آپ سے پیر کے دن کے رَمَضَانَ صَوْمُ الدَّهْرِ قَالَ وَسُئِلَ عَنْ صَوْمِ روزے کا پوچھا گیا آپ نے فرمایا بی وہ دن ہے جس یہ يَوْمِ عَرَفَةَ فَقَالَ يُكَفِّرُ السَّنَةَ الْمَاضِيَةَ وَالْبَاقِيَةَ قَالَ وَسُئِلَ عَنْ صَوْمِ يَوْمٍ عَاشُورَاءَ فَقَالَ يُكَفِّرُ السَّنَةَ الْمَاضِيَةَ وَفِي میں میں پیدا ہوا۔جس دن میں معبوث کیا گیا یا فرمایا جس میں مجھ پر قرآن کا نزول شروع ہوا۔هَذَا الْحَدِيثِ مِنْ رِوَايَةِ شُعْبَةَ قَالَ وَسُئَلَ راوی کہتے ہیں آپ نے فرمایا ہر مہینہ میں تین عَنْ صَوْمِ يَوْمِ الِاثْنَيْنِ وَالْخَميس فَسَكَتَنَا روزے اور رمضان سے رمضان تک صَومُ الدَّهرُ عَنْ ذكر الْحَمِيس لَمَّا تُرَاهُ وَهُما سارے دنوں کے روزے ہیں۔راوی کہتے ہیں اور یہ دعا غالبا امت کے لئے ہے ورنہ خود حضور ﷺ کے روزے رکھنے کا معیار اس سے بہت بلند تھا۔