صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 110
حیح مسلم جلد پنجم 110 كتاب الصيام فَحَدَّثْتُ مُجَاهِدًا بِهَذَا الْحَدِيث فَقَالَ ذَاكَ نے کہا کہ یہ اس شخص کی طرح ہے جو اپنے مال سے بِمَنْزِلَةِ الرَّجُلِ يُخْرِجُ الصَّدَقَةَ مِنْ مَالِهِ فَإِنْ صدقہ نکالتا ہے پھر اگر وہ چاہے تو آگے اسے جاری شَاءَ أَمْضَاهَا وَإِنْ شَاءَ أَمْسَكَهَا [2714] کرے اور اگر چاہے تو اسے روک رکھے۔1937(170) و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي 1937: ام المؤمنین حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى عَنْ کہتی ہیں کہ نبی ﷺ ایک روز میرے پاس تشریف عَمَّتَه عَائِشَةَ بنت طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ لائے اور فرمایا کیا تمہارے پاس کچھ ہے؟ ہم نے الْمُؤْمِنِينَ قَالَتْ دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عرض کیا نہیں آپ نے فرمایا پھر میں روزے سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ فَقَالَ هَلْ عِنْدَكُمْ ہوں۔پھر ایک اور دن آپ ہمارے پاس تشریف شَيْءٍ فَقُلْنَا لَا قَالَ فَإِنِّي إِذَنْ صَائِمٌ ثُمَّ أَتَانَا لائے تو ہم نے عرض کیا کہ ہمارے پاس حیس کا تحفہ يَوْمًا آخَرَ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللهِ أَهْدِيَ لَنَا بھیجا گیا ہے۔آپ نے فرمایا مجھے وہ دکھاؤ تو سہی حَيْس فَقَالَ أَرينيه فَلَقَدْ أَصْبَحْتُ صَائِمًا (اور فرمایا ) صبح تو میں روزے سے تھا۔پھر آپ نے اسے تناول فرمایا۔فأكل [2715] [33]33 : بَاب أَكْلُ النَّاسِي وَشُرْبُهُ وَجِمَاعُهُ لَا يُفْطِرُ باب : بھول جانے والے کا کھانے پینے اور تعلقات زوجیت قائم کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا 1938{171) وحَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ :1938 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت النَّاقِدُ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جس هِشَامِ الْقُرْدُوسِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ نے روزے کی حالت میں بھول کر کچھ کھا لیا یا پی لیا تو 1937: اطراف : مسلم م كتاب الصيام باب جواز صوم النافلة بنية من النهار قبل الزوال۔۔۔1936 تخریج: نسائی کتاب الصيام النية في الصيام والاختلاف على طلحة بن يحي بن طلحة۔۔۔2322 ، 323 2324 ، 2325 ، 2326 ، 2327 ، 2328 ، 2329 ، 2330 ابو داود كتاب الصوم باب فى الرخصة في ذلك 2455 1938: تخریج بخاری كتاب الصوم باب الصائم اذا أكل أو شرب ناسيًا 1933 كتاب الايمان والنذورباب اذا حنث ناسيا في الايمان 6669 ترمذی کتاب الصوم باب ماجاء في الصائم ياكل او يشرب ناسيًا 721 ابوداود کتاب الصوم باب من أكل ناسيا 2398 ابن ماجه كتاب الصيام باب ماجاء فيمن أفطر ناسيا 1673، 1674