صحیح مسلم (جلد پنجم)

Page 109 of 188

صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 109

حیح مسلم جلد پنجم 109 كتاب الصيام [32]32 : بَاب : جَوَازُ صَوْمِ النَّافِلَةِ بِنِيَّةٍ مِنَ النَّهَارِ قَبْلَ الزَّوَالِ وَجَوَازُ فِطْرِ الصَّائِمِ نَفْلًا مِنْ غَيْرِ عِدْرٍ باب نفلی روزے کی نیت دن کے وقت زوال سے قبل کرنے کا جواز اور نفلی روزہ بغیر عذر کے کھولنے کا جواز 1936(169) و حَدَّثَنَا أَبُو كَامِل فُضَيْلُ بْنُ 1936: ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے حُسَيْنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا روایت ہے وہ کہتی ہیں رسول اللہ اللہ نے ایک دن طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عُبَيْدِ اللهِ حَدَّثَتْنِي مجھے فرمایا اے عائشہ کیا تمہارے پاس کچھ (کھانے عَائِشَةُ بِنْتُ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ کو) ہے ؟ وہ کہتی ہیں میں نے کہا یا رسول اللہ ! رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ ہمارے پاس کچھ نہیں۔آپ نے فرمایا تو پھر میرا روزہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ يَا عَائِشَةَ ہے۔وہ کہتی ہیں رسول اللہ ﷺ باہر تشریف لے هَلْ عِنْدَكُمْ شَيْءٌ قَالَتْ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ گئے ہمیں کوئی تحفہ بھجوایا گیا۔یا ہمارے ہاں کوئی ملنے اللَّهِ مَا عِنْدَنَا شَيْءٌ قَالَ فَإِنِّي صَائِمٌ قَالَتْ والا آیا۔وہ کہتی ہیں پھر رسول اللہ ہے جب واپس فَخَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تشریف لائے میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ہمیں فَأُهْدِيَتْ لَنَا هَدِيَّةٌ أَوْ جَاءَنَا زَوْرٌ قَالَتْ فَلَمَّا تحفہ بھجوایا گیا ہے۔یا (کہا) ہمارے ہاں کوئی ملنے رَجَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ والا آیا تھا۔اور میں نے آپ کے لئے کچھ الگ رکھ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَهْدِيَتْ لَنَا هَدِيَّةٌ أَوْ لیا۔آپ نے پوچھا وہ کیا ہے ؟ میں نے کہا جَاءَنَا زَوْرٌ وَقَدْ حَبَات لَكَ شَيْئًا قَالَ مَا هُوَ میں ہے۔فرمایا وہ لے آؤ۔میں آپ کے پاس قُلْتُ حَيْسٌ قَالَ هَاتِيهِ فَجِئْتُ بِهِ فَأَكَلَ ثُمَّ لے گئی آپ نے کھا کر فرمایا میں نے روزہ رکھ لیا تھا۔قَالَ قَدْ كُنْتُ أَصْبَحْتُ صَائِمًا قَالَ طَلْحَةُ طلحہ کہتے ہیں میں نے مجاہد کو یہ روایت سنائی۔انہوں کھجور، جو اور گھی سے بنایا جانے والا کھانا 1936: اطراف مسلم كتاب الصيام باب جواز صوم النافلة بنية من النهار قبل الزوال۔۔۔1937 تخريج: نسائى كتاب الصيام النية في الصيام والاختلاف على طلحة بن يحي بن طلحة۔۔۔2322 ، 2323 ، 2324 ، 2325 ، 2326 ، 2327 ، 2328 ، 2329 ، 2330 ابو داود كتاب الصوم باب فى الرخصة في ذلك 2455