صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 83 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 83

صحیح مسلم جلد چهارم 83 83 كتاب الجنائز دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پیچھا کرتی ہیں۔ان کے گھر والوں میں سے کچھ لوگ عَلَى أَبِي سَلَمَةَ وَقَدْ شَقَّ بَصَرُهُ فَأَغْمَضَهُ چلائے۔آپ نے فرمایا اپنے لوگوں کے لئے بھلائی ثُمَّ قَالَ إِنَّ الرُّوحَ إِذَا قُبِضَ تَبِعَهُ الْبَصَرُ کے سوا کوئی دعانہ کرو کیونکہ ملائکہ جو تم کہتے ہو اس پر فَضَجَّ نَاسٌ مِنْ أَهْلِهِ فَقَالَ لَا تَدْعُوا عَلَى آمین کہتے ہیں۔پھر آپ نے کہا اے اللہ ! ابوسلمہ أَنفُسِكُمْ إِلَّا بِخَيْر فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ يُؤَمِّنُونَ کو بخش دے اور اس کا درجہ ہدایت یافتہ لوگوں میں عَلَى مَا تَقُولُونَ ثُمَّ قَالَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لأبي بلند کر اور پیچھے رہنے والوں میں اس کے بعد تو خلیفہ لِأَبِي سَلَمَةَ وَارْفَعْ دَرَجَتَهُ فِي الْمَهْدِيِّينَ وَاخْلُفْهُ ہو اور اے رب العالمین ! ہمیں اور اسے بخش دے فِي عَقِبِهِ فِي الْغَابِرِينَ وَاغْفِرْ لَنَا وَلَهُ يَا رَبَّ اور اس کی قبر میں فراخی پیدا کر دے اور اس میں اس الْعَالَمِينَ وَافْسَحْ لَهُ فِي قَبْرِهِ وَنَوِّرُ لَهُ کے لئے روشنی کر دے۔ایک دوسری روایت میں الْقَطَّانُ وَاخْلُفْهُ فِي تَرْكَتِهِ اس کے چھوڑے ہوؤں میں الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا الْمُثَنَّى بْنُ مُعَاذ بن مُعَاذَ اس کا جانشین بن“ کے الفاظ ہیں اور افسَحُ لَهُ کے فيه {8} و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ الْحَسَن بجائے اَوْسَعُ لَهُ فِي قَبْرِهِ آیا ہے۔حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ راوى خالد حذاء نے کہا ایک اور دعا جو ساتویں تھی غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَاحْلُفْهُ فِي تَرَكَته وَقَالَ اللَّهُمَّ میں بھول گیا۔أَوْسِعْ لَهُ فِي قَبْرِهِ وَلَمْ يَقُلْ افْسَحْ لَهُ وَزَادَ قَالَ خَالِدٌ الْحَذَّاءُ وَدَعْوَةٌ أُخْرَى سَابِعَةٌ نَسِيتُهَا [2131,2130] [5]5: باب في شُخُوص بَصَرِ الْمَيِّتِ يَتْبَعُ نَفْسَهُ میت کی آنکھ کا اپنی روح کا پیچھا کرتے ہوئے کھلا رہنے کا بیان 1520{9} وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا :1520 حضرت ابو ہریرکا بیان کرتے ہیں کہ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ الْعَلَاءِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کیا تم نے انسان کو دیکھا بْنِ يَعْقُوبَ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا ہے جب مرتا ہے اس کی آنکھیں کھلی رہ جاتی ہیں۔