صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 82
صحیح مسلم جلد چهارم 82 [3] 3 بَاب مَا يُقَالُ عِنْدَ الْمَرِيضِ وَالْمَيِّتِ باب: مریض اور میت کے پاس کیا کہا جائے كتاب الجنائز الله 1518{6} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1518: حضرت ام سلمہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَن نے فرمایا جب تم مریض یا مرنے والے کے پاس آؤ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ قَالَ تو اچھی بات کہو کیونکہ فرشتے جو تم کہتے ہو اس پر آمین رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا کہتے ہیں۔وہ (حضرت ام سلمہ) کہتی ہیں جب حَضَرْتُمُ الْمَرِيضِ أَوِ الْمَيِّتَ فَقُولُوا خَيْرًا حضرت ابوسلمہ فوت ہوئے میں نبی ﷺ کے پاس فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ يُؤَمِّنُونَ عَلَى مَا تَقُولُونَ آئی اور میں نے کہا یا رسول اللہ ! ابوسلمہ فوت ہو گئے قَالَتْ فَلَمَّا مَاتَ أَبُو سَلَمَةَ أَتَيْتُ النَّبِی ہیں۔آپ نے فرمایا تم یہ کہواے اللہ ! مجھے اور اس کو صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ الله بخش دے اور مجھے اس سے بہتر بدلہ عطا فرما۔وہ کہتی إِنْ أَبَا سَلَمَةَ قَدْ مَاتَ قَالَ قُولِي اللَّهُمَّ اغْفِر ہیں میں نے یہ دعا کی۔پھر اللہ تعالیٰ نے مجھے اسی کے لِي وَلَهُ وَأَعْقَبْنِي مِنْهُ عُقْبَی حَسَنَةً قَالَتْ بدلہ میں وہ دیا جو میرے لئے اس سے بہتر ہے یعنی صلى الله فَقُلْتُ فَأَعْقَبَنِي اللَّهُ مَنْ هُوَ خَيْرٌ لِي مِنْهُ محمد ﷺ مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [2129] [4]4: بَاب فِي إِغْمَاضِ الْمَيِّتِ وَالدُّعَاءِ لَهُ إِذَا حُضِرَ باب : میت کی آنکھیں بند کرنے اور اس کے لئے دعا کرنے کے بارے میں جب اس کی موت کا وقت آئے 1519{7} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا :1519 حضرت ام سلمہ سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرُو حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ رسول الله علي ال ابوسلمہ کے پاس تشریف لائے۔ان الْفَزَارِيُّ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَاءِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ کی آنکھیں کھلی رہ گئی تھیں۔آپ نے ان کو بند کر دیا عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذَوَيْب عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ پھر فرمایا روح جب قبض کی جاتی ہے تو آنکھیں اس کا